ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا بنگلادیش کو جیت کے لیے 114 رنز کا ہدف

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا بنگلادیش کو جیت کے لیے 114 رنز کا ہدف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنائے

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا بنگلادیش کو جیت کے لیے 114 رنز کا ہدفزرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرارشہری محتاط ہوجائیں، سائبر کرمنل واٹس ایپ اکاؤنٹس کو نشانہ بنارہے ہیں، ایف آئی اےبحرالکاہل کی گہرائی میں عجیب و غریب مخلوقات دریافتیتیم خانے میں لڑکی سے زیادتی کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مستردٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا بنگلادیش کو جیت کے لیے 114 رنز کا ہدفآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 114 رنز کا ہدف دے...

نیو یارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ۔ جنوبی افریقا کی جانب سے ہینرک کلاسن 46 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیوڈ ملر 29 جبکہ کوئنٹن ڈی کاک 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کپتان ایڈن مارکرم 4، ریزا ہینڈرکس اور ٹرسٹن اسٹبز 0، 0 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔بنگلا دیش کی جانب سے تنظیم حسین ثاقب نے 3، تسکین احمد نے 2 اور رشاد حسین نے 1 وکٹ حاصل کی۔سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیالاہور؛ ہوٹل پر چھاپے میں میاں بیوی کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار معطلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ‌ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کو 114 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ‌ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کو 114 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ کپ کے 21ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا جنوبی افریقہ کو 104 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا جنوبی افریقہ کو 104 رنز کا ہدفنیویارک میں کھیلے جارہے گروپ ڈی کے میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنائے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کیخلاف سری لنکا 77 رنز پر ڈھیرٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کیخلاف سری لنکا 77 رنز پر ڈھیرسری لنکا کی ٹیم آخری 19.1 اوور میں 77 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 78 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 78 رنز کا ہدفٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 78 رنز کا ہدفکوئی بھی بیٹر بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہا، پوری سری لنکن ٹیم 20 ویں اوور میں صرف 77 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت لیاٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت لیانیویارک: ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ نیپال کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدفٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ نیپال کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدفدونوں ٹیمیں امریکا کے شہر ڈیلاس میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 12:30:22