ٹی 20 ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں؟ آئی سی سی فیصلہ نہ کرسکا ICC T20WorldCup
فیصلہ آئندہ ماہ کی دس تاریخ تک موخر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے جہاں دنیا بھر میں منعقد ہونے والے کھیلوں کو متاثر کیا ہے وہیں کرکٹ بھی اس وبا کا شکار ہوا ہے اور دنیا بھر میں منعقد ہونے والے کرکٹ کے مقابلے موخر یا ملتوی ہوئے ہیں۔ کوویڈ 19 کے باعث نومبر میں کھیلے جانے والے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کے متاثر ہونے کا بھی خطرہ ہے جس کےلیے آئی سی سی نے اپنا لائحہ تیار کرلیا ہے اور
مذکورہ ایونٹ کا انعقاد ہوگا یا نہیں اس کا فیصلہ 10 جون تک موخر کردیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ آئندہ ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارے میں دوبارہ غور کرے گی اور بورڈ میٹنگ میں کرونا کے پیش نظر حالات کا جائزہ لیا گیا۔ آئی سی سی کا اعلامیے میں کہنا ہے کہ اکتوبر، نومبر میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ کی تیاریاں جاری رہیں گی، اور متبادل پلان کے بارے میں بھی غور جاری رہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں؟ آئی سی سی فیصلہ نہ کرسکادبئی : کرونا وائرس کی وبا کے دوران ٹی 20 ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں، انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ نے فیصلہ آئندہ ماہ کی دس تاریخ تک موخر کردیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا: آئی سی سیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا ہے، آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریاں جاری رہیں گی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
محمد حفیظ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کے خواہشمند
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے التوا کی خبریں درست نہیں، آئی سی سی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
آئی سی سی ویڈیو لنک کانفرنس، ٹی 20 ورلڈکپ کا فیصلہ 10 جون تک ملتویلاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ کا ویڈیو لنک کانفرنس کے ذریعے اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ ٹی 20 ورلڈکپ کے حوالے سے فیصلہ 10 جون تک ملتوی کر دیا جائے۔
مزید پڑھ »
بھارت سے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کی میزبانی واپس لی جا سکتی ہے۔آئی سی سیلاہور(سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے خبردار کیا ہے کہ بھارت سے مینز
مزید پڑھ »