ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 4 رنز سے ہرا دیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 4 رنز سے ہرا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

بنگلہ دیش کی جانب سے جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 114 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بناسکی

ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیاٹی 20 ورلڈ کپ کے 21ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 4 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

کیشو مہاراج نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، کگیسو ربادا اور انرک نورکیانے نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنائے اور بنگل ہدیش کو جیت کے لیے 114 رنز کا ہدف دیا تھا۔ بنگہ دیش کی جانب سے تنظیم حسن نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، تسکین احمد نے دو اور رشد حسین نے ایک وکٹ حاصل کی۔بنگلادیش کی ٹیم کپتان نجم الحسن شانتو، تنزید حسن، لٹن داس، توحید ہریدوئے، شکیب الحسن، محموداللّٰہ، جاکر علی، رشد حسین، تنظیم حسن، تکسین احمد اور مستفیض الرحمان پر مشتمل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ‌ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کو 114 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ‌ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کو 114 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ کپ کے 21ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیاٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیانیو یارک : آئی سی سی ٹی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 60رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا جنوبی افریقہ کو 104 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا جنوبی افریقہ کو 104 رنز کا ہدفنیویارک میں کھیلے جارہے گروپ ڈی کے میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنائے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دیگروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 78 رنز کا ہدف 16.2 اوورز مین 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ‌ کو شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ‌ کو شکست دے دیآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:07:43