پاؤڈر اور گھی سے جعلی دودھ تیار کرنے والا رنگے ہاتھوں گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

پاؤڈر اور گھی سے جعلی دودھ تیار کرنے والا رنگے ہاتھوں گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ایک من سے زائد جعلی دودھ اور 25 کلو پاؤڈر ضائع کردیا گیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے گاؤں کالا کھتائی میں ڈیری یونٹ پر چھاپہ مارا۔ ملزم ویجیٹبل گھی اور پاؤڈر کی ملاوٹ سے دودھ تیار کر رہا تھا۔ موقع پر کیے گئے ٹیسٹ مقرر کردہ معیار کے منافی پائے گئے۔ ایک من سے زائد تیار جعلی دودھ اور 25 کلو پاؤڈر تلف کردیا گیا۔ جعلسازی پر ملزم کے خلاف 4 دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے مطابق ویجلنس ٹیم کی طویل ریکی کے بعد ڈیری یونٹ سے تمام مال برآمد کیا گیا۔ تفصیلی رپورٹ کے لیے دودھ کا سیمپل بھی لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بجھوا دیا گیا۔ پاؤڈر اور دیگر ممنوعہ اجزاء کی ملاوٹ سے تیار دودھ انسانی صحت کے لیے مضر ہے۔ دودھ میں ملاوٹ سنگین جرم ہے جعلسازی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ شہری گھر میں استعمال ہونے والے دودھ کو پی ایف اے دفتر سے مفت ٹیسٹ کروا سکتے ہیں ۔Feb 08, 2025 10:35 AMغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، ملکی و غیرملکی کرنسی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئیریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئیملزمان کو چوری کا سامان لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، ریلویز پولیس
مزید پڑھ »

اگوا کی جھوٹی کال کرنے والا اور جعلی ایس ایچ او گرفتاراگوا کی جھوٹی کال کرنے والا اور جعلی ایس ایچ او گرفتارغالب مارکیٹ سے پولیس کو تاجر کے اغوا کی ایمرجنسی کال موصول ہوئی، جس پر جاوید نے بتایا کہ میرے بھائی کو 4 سے 5 مسلح افراد نے اغوا کرليا ہے۔ کال موصول ہونے کے بعد پولیس کے پہنچنے پر کالر کے بیانات میں تضاد پایا گیا۔ کالر کو چھڑوانے کے لیے مزمل نامی شخص تھانے آگیا، جس نے اپنا تعارف ایس ایچ او تھانہ ایف آئی اے لاہور کے طور پر کروایا۔ بعد ازاں جھوٹے کالر جاوید اور جعلی ایس ایچ او کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جعلی ایس ایچ او ایف آئی اے نے پولیس کو اعترافی بیان بھی دیا۔
مزید پڑھ »

جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتارجعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتارگرفتار ملزم کی شناخت حنزہ کے نام سے ہوئی جو فلائٹ نمبر ED 321 کے ذریعے ابو ظہبی سے پاکستان پہنچا تھا
مزید پڑھ »

کراچی سے لیاری گینگ وار کا بھتہ خور رنگے ہاتھوں گرفتارکراچی سے لیاری گینگ وار کا بھتہ خور رنگے ہاتھوں گرفتارگرفتار بھتہ خور کی شناخت فرحان عرف خلیفہ کے نام سے ہوئی جس کا تعلق جھینگو گروپ سے ہے، ترجمان پولیس
مزید پڑھ »

طلوعِ آفتاب سے قبل جاگنے کے فوائدطلوعِ آفتاب سے قبل جاگنے کے فوائدجلدی جاگنے سے آپ کو غذائیت سے بھرپور ناشتہ تیار کرنے کا موقع ملتا ہے
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ کیسا اسکواڈ منتخب کیا ہے! ہربھجن بھڑک اُٹھےچیمپئینز ٹرافی؛ کیسا اسکواڈ منتخب کیا ہے! ہربھجن بھڑک اُٹھےچہل، سنجو سیمسن اور سراج کو شامل نہ کرنے پر سلیکٹرز کو آڑے ہاتھوں لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 18:24:45