پائلٹس کے مشکوک لائسنس: سول ایوی ایشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پائلٹس کے مشکوک لائسنس: سول ایوی ایشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پائلٹ لائسنسنگ برانچ اور امتحان ہال، اسلام آباد میں واقع مجازی انتظامیہ کو ہی امتحانی ایپلی کیشن سرور تک رسائی حاصل ہے، سی اے اے DawnNews

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پائلٹس کے مشکوک لائسنس اور جعلی ڈگریوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔

انہوں نے کہا کہ امتحانات ہالوں میں نیٹ ورک پرنٹرز لگائے گئے ہیں جہاں مارکس شیٹ پر امتحان لینے والے اور امتحان دینے والے دونوں دستخط کریں گے۔ جعلی لائسنس سے متعلق ایوی ایشن نے کہا کہ جعلی لائسنس والے پائلٹس نے ریکارڈ میں ردو بدل سمیت امتحان میں حصہ نہیں لیا تھا اور 54 جعلی لائسنس والے پائلٹس کا لائسنس معطل کر کے دوبارہ تصدیق کی جارہی ہے۔

سی اے اے نے کہا ہے کہ مستقبل میں جعلی لائسنس سے بچنے اور بائیو میٹرک تصدیق کے لیے نادرا کو درخواست بھیج دی گئی اور امتحان لینے کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے سمیت جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا۔پائلٹس سے متعلق معاملات سامنے آنے کے بعد کیے گئے فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کمرشل اور ایئر ٹرانسپورٹ لائسنس کے لیے ہائر سیکنڈری اور ایف ایس سی تک تعلیم لازمی قرار دی گئی ہے۔سول ایوی ایشن نے کہا کہ ایئر ٹرانسپورٹ لائسنس کے لیے 1500 گھنٹے جہاز اڑانے اور 4 گھنٹے فلائٹ ٹیسٹ لازمی ہوگا، اس کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پائلٹس کے مشکوک لائسنس:سول ایوی ایشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پائلٹس کے مشکوک لائسنس:سول ایوی ایشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایتھوپین ایئرلائن نے 5 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی تحقیقات شروع کردیں - ایکسپریس اردوایتھوپین ایئرلائن نے 5 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی تحقیقات شروع کردیں - ایکسپریس اردوپاکستانی پائلٹس کے لائسنس کو مشکوک قرار دیتے ہوئے سول ایوی ایشن سے وضاحت طلب کرلی
مزید پڑھ »

پائلٹس لائسنس ازخودنوٹس میں ایئربلو نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادیپائلٹس لائسنس ازخودنوٹس میں ایئربلو نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادیپائلٹس لائسنس ازخودنوٹس میں ایئربلو نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی SamaaTV
مزید پڑھ »

نجی ایئرلائن کے مشکوک لائسنس والے 10پائلٹس کی فہرست منظرعام پر آگئینجی ایئرلائن کے مشکوک لائسنس والے 10پائلٹس کی فہرست منظرعام پر آگئیاسلام آباد : نجی ایئرلائن کے مشکوک لائسنس والے 10پائلٹس کی فہرست منظرعام پر آگئی ، جس میں سے 7پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا گیا
مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:42:12