اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ غلام سرور نے کہا حادثے کی ذمے داری کریو کیبن اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کی بھی بنتی ہے، ذمہ دار احتساب سے بچ نہیں پائیں گ
ے۔
غلام سرور کا کہنا تھا 10 ناٹیکل مائل پر جہاز کے لینڈنگ گیئر کھولے گئے، 5 ناٹیکل مائل پر لینڈنگ گیئر دوبارہ بند کیے گئے، جہاز رن وے پر رگڑے کھاتا رہا، انجن کافی حد تک متاثر ہوا، پائلٹ نے جہاز کو دوبارہ اڑایا، کوئی ہدایت نہیں لی، پائلٹس نے ایئر ٹریفک کنٹرول کی ہدایات کو نظرانداز کیا، عبوری تحقیقات رپورٹ میں کنٹرول ٹاور اور پائلٹ کی کوتاہی سامنے آئی، اے ٹی سی نے جہاز کے رگڑ کھانے کے بعد بھی ہدایات نہیں...
غلام سرور خان کا کہنا تھا تحقیقات پر پتہ چلا متعدد پائلٹس کی جگہ کسی اور نے امتحان دیا، 860 میں سے 262 پائلٹس نے خود امتحان نہیں دیا، نچلے درجے کا اسٹاف، پائلٹ، ایڈمن تمام سٹاف شامل ہے، جعلی لائنس والے پائلٹس کیخلاف ایکشن شروع ہوگیا، پی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پائلٹ کی توجہ جہاز سنبھالنے کے بجائے کورونا وائرس پر تھی، غلام سرور خان - ایکسپریس اردووزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی
مزید پڑھ »
کراچی طیارہ حادثہ: پی آئی اے، سی اے اے، کریو اور ائیر ٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرارکراچی طیارہ حادثہ: پی آئی اے، سی اے اے، کریو اور ائیر ٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرار KarachiPIAPlaneCrashed Report PMImranKhan InvestigationReport pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Official_PIA
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارہ حادثے میں پائلٹس اور ایئرٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرار - ایکسپریس اردوعبوری رپورٹ میں حادثے میں پی آئی اے اور سی اے اے کو برابر کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
گجرات کا ایک اور علمی ستارہ چراغ گل ہو گیاآج زمیندارہ اُداس ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ چوہدری فضل حسین صاحب چوہدری یعقوب صاحب اور مولوی شریف صاحب کی اموات زمیندارہ کالج کے لئے بہت بڑا دھجکہ
مزید پڑھ »