دنیا بھر میں پائیدار امن قائم کرنے کیلئے پاک فوج کی خدمات لائق تحسین
پاکستان دنیا بھر کے تقریباً 28 ممالک میں 2 لاکھ سے زائد فوجی جوانوں اور افسران کے ہمراہ چھالیس مشترکہ امن مشنز میں حصہ لے چکا ہے۔
پاکستان نے 30 ستمبر 1947ء کو اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔ 1960ء میں کانگو میں اقوام متحدہ کے آپریشنز میں اپنا پہلا دستہ تعینات کیا اور گزشتہ ساٹھ سال سے یہ سفر جاری و ساری ہے۔ اب تک پاکستان دنیا بھر کے تقریباً 28 ممالک میں 2 لاکھ سے زائد فوجی جوانوں اور افسران کے ہمراہ اقوام متحدہ کے چھالیس مشترکہ امن مشنز میں حصہ لے چکا ہے۔ اقوام متحدہ کی قیادت اور عالمی رہنماؤں نے بھی پاک فوج کی کارکردگی کا بھرپور اعتراف کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کی گرم ترین جگہ جسے ’موت کی وادی‘ کہا جاتا ہےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے بارے میں عام لوگوں کا خیال ہے کہ وہ ایک سرد ملک ہے جہاں گرمیوں میں بھی درجہ حرارت بہت کم رہتا ہے۔ یہ خیال اس لیے سراسر غلط ہے
مزید پڑھ »
دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش شروعچین اور نیپال کے درمیان دنیا کی بلند ترین چوٹی مانٹ ایورسٹ کی پیمائش کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ۔پندرہ سال یعنی 2005 کی پیمائش کے بعد سے چین یہ کہتا رہا ہے کہ
مزید پڑھ »
دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش شروعدنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش شروع Read News MountEverest Measurement
مزید پڑھ »
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »
عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »