اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ پارلیمنٹ کی
خودمختاری اور قانون سازی کو موثر بنانے کیلئے ایک کمیٹی بنائی گئی ہے۔۔کمیٹی موثراندازسے حکومتی بیانیے کوعوام تک پہنچانے میں کردار ادا کریگی۔انہوں نے کہاکمیٹی میں شاہ محمود قریشی،پرویزخٹک،شبلی فراز،اسدقیصر شامل،جہانگیر ترین،اسد عمر،فواد چودھری اور و ہ خود بھی شامل ہیں۔کمیٹی بنانے کا فیصلہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔کمیٹی پارلیمنٹ میں حکومت کے بلزاورقانون سازی کے معاملات دیکھے
گی،کمیٹی سارے پارلیما نی معاملات دیکھے گی۔وزیراعظم کی معاون خصوصی نے بتایاکہ ایک میڈیا کوآرڈی نیشن کمیٹی بھی بنائی گئی ہے۔آرڈیننس کے حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آرڈیننس کواپوزیشن سے بات چیت کے ذریعے اتفاق رائے سے بل کی شکل میں لائیں گے اور اگرعوامی مفاد کے بل کی اپوزیشن نے مخالفت کی تووہ بھی بے نقاب ہوگی۔انہوں نے کہا آرڈیننس کواپوزیشن سے بات چیت کے ذریعے اتفاق رائے سے بل کی شکل میں لائیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فردوس اعوان کی تنخواہ و مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیشفردوس اعوان کی تنخواہ و مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بارودی مواد کی برآمدگی کے الزام میں قید 2 ملزمان کی 14 سال کی سزا ختمچیف جسٹس کے ریمارکس پر عدالت قہقوں سے گونج اٹھی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
اللہ کی نا فرمانی کی جس کی مجھے سزا ملی، رابی پیرزادہ - ایکسپریس اردومیں آپ لوگوں سے بھاگ سکتی ہوں لیکن اللہ پاک سے کیسے بھاگ سکتی ہوں، گلوکارہ
مزید پڑھ »
اللہ کی نا فرمانی کی جس کی مجھے سزا ملی، رابی پیرزادہاللہ کی نا فرمانی کی جس کی مجھے سزا ملی، رابی پیرزادہ RabiPirzada VideoStatement VideoScandal QuitIndustry ReligiousObligations
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کی دھرنے کے دوران جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے استعمال کی گئی زبان کی مذمتپی ٹی آئی کی کورکمیٹی کی دھرنے کے دوران جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے استعمال کی گئی زبان کی مذمت PTIGovernment JUIF Dharna FirdousAshiqAwan pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI MoulanaOfficial
مزید پڑھ »