پارلیمنٹ میں عدلیہ میں چھٹیوں اور پینشن کے معاملے پر بحث ہونی چاہیے: خواجہ آصف

Khuwaja Asif خبریں

پارلیمنٹ میں عدلیہ میں چھٹیوں اور پینشن کے معاملے پر بحث ہونی چاہیے: خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

زیر التوا مقدمات میں 3.9 فیصد اضافہ ہوا، جب ہر 17 واں گھرانہ مقدمے میں فریق ہو اور انصاف کے بڑے ایوانوں والے چھٹیوں پر چلے جائیں: وزیر دفاع

وزیر دفاع نے کہا کہ انصاف کا یہ حال ہو کہ ہر 17واں گھرانہ مقدمہ میں فریق ہو اور انصاف کا یہ حال ہے کہ انصاف کے بڑے ایوانوں والے چھٹیوں پر چلے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے سال تک عدلیہ میں سالانہ تعطیلات 15 جون تا 11 ستمبر تھیں، اس سال موجودہ چیف جسٹس نے تعطیلات ایک ماہ کردیں۔ان کا کہنا تھا کہ ریاست سے تنخواہ لینے والوں کی تنخواہیں اور مراعات کارکردگی کے تناسب سے ہونی چاہییں، ان کے ٹیکس کے معاملات بھی برابر ہونے چاہییں۔سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد 19 نہیں 21 ہونی چاہیے، تعداد کا فیصلہ کمیٹی کرے گی، قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے کیسز اور دیگر تفصیلات طلب...

واضح رہے کہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی سینیٹر فوزیہ ارشد کے ترمیمی بل پر بحث کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 20 کرنے کی تجویز پر اتفاق کرلیا۔ اجلاس کے دوران بات کرتے ہوئے چیئرمین قائمہ کمیٹی فاروق ایچ نائیک نے کہاکہ سپریم کورٹ میں کیسز کا بوجھ بڑھا مگر ججز وہی 17 ہیں، ججز کی تعداد بڑھانا سادہ قانون سازی سے ممکن ہے، آئینی ترمیم درکار نہیں۔

اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد کتنی بڑھانی ہے یہ طے کرنے کیلئے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس سے کیسز کی تفصیل منگوا کر دیکھ لیں گے، کیا پتا سپریم کورٹ میں 24 جج درکار ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دے دیاوزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دے دیافرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ آصف نے پاکستان میں افغان شہریوں کی مہمان نوازی ختم کرنے کابھی اشارہ دیا
مزید پڑھ »

امریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعامریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعپی ٹی آئی سے پارلیمنٹ میں اور عوام کی عدالت میں پوچھ سکتے ہیں، امریکا سے پوچھتا ہوں پچھلے 100 سال میں کتنی جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹا ہے؟ خواجہ آصف
مزید پڑھ »

فون ٹیپنگ کا معاملہ: خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو موسمی بٹیرے قرار دے دیافون ٹیپنگ کا معاملہ: خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو موسمی بٹیرے قرار دے دیااپوزیشن والے سب موسمی بٹیرے ہیں، پہلے یہ خود ٹیپنگ کراتے تھے اپنی بھی اور دوسروں کی بھی، خوشی کے ساتھ کہتے تھے کہ ٹیپنگ ضرور ہونی چاہیے: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

عدلیہ کے حوالے سے الیکشن منسوخ ہونے کی باتیں سننے کومل رہی ہیں،خواجہ آصفعدلیہ کے حوالے سے الیکشن منسوخ ہونے کی باتیں سننے کومل رہی ہیں،خواجہ آصفتمام اداروں میں سیاست سرایت کر گئی ہے اور عدلیہ اس میں سرفہرست ہے، وزیر دفاع
مزید پڑھ »

افغانستان کی جیت سے جڑا ’چیٹنگ سکینڈل‘ کیا ہے اور اس میں پاکستان کے محمد رضوان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟افغانستان کی جیت سے جڑا ’چیٹنگ سکینڈل‘ کیا ہے اور اس میں پاکستان کے محمد رضوان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟گلبدین پر کھیل کے دوران ’دھوکہ دہی‘ کا الزام عائد کیا جا رہا ہے اور ان کے بظاہر درد کی وجہ سے کرکٹ ماہرین اور سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی۔
مزید پڑھ »

قازقستان: وزیراعظم شہباز شریف کی ترک اور آذربائیجانی صدور کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شرکتقازقستان: وزیراعظم شہباز شریف کی ترک اور آذربائیجانی صدور کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شرکتوزیر اعظم کی اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں سہ فریقی ادارہ جاتی مکینزم کے قیام کی تجویز اور ثقافت، سیاحت سمیت سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون پر زور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 12:16:35