پارلیمنٹ عدلیہ کے پَر کاٹے گی تو کوئی پارلیمنٹ کی گردن کاٹ دیگا: لیاقت بلوچ

Jamat Islami خبریں

پارلیمنٹ عدلیہ کے پَر کاٹے گی تو کوئی پارلیمنٹ کی گردن کاٹ دیگا: لیاقت بلوچ
Pml NPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

بدنیتی اور ریاستی طاقت سے قانون سازی یا آئینی ترمیم کالا قانون ہوتا ہے: نائب امیر جماعت اسلامی

میثاق پارلیمنٹ کے لیے کمیٹی تازہ ہوا کا ادھورا جھونکا ہے اور کمیٹی تنازعات کا شکار ہے: لیاقت بلوچ۔ فوٹو فائل

لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ بدنیتی اور ریاستی طاقت سے قانون سازی یا آئینی ترمیم متنازع اور کالا قانون ہوتا ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ پارلیمنٹ، ریاست، عدلیہ اور عوام بڑے ٹکراؤ کی نئی دہلیز پر ہیں، بدنیتی اور ریاستی طاقت سے قانون سازی، آئینی ترمیم متنازع اور کالا قانون ہوتا ہے۔لیاقت بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ میثاق پارلیمنٹ کے لیے کمیٹی تازہ ہوا کا ادھورا جھونکا ہے اور کمیٹی تنازعات کا شکار ہے۔

یاد رہے حکومت کی جانب سے آج آئینی ترامیم کا بل ضمنی ایجنڈے کے ذریعے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم میں سپریم کورٹ کے ججوں کی مدتِ ملازمت 65 سال سے بڑھا کر 68 سال کرنے اور ہائی کورٹس کے ججوں کی مدتِ ملازمت 62 سال سے بڑھا کر 65 سال کرنے کی تجویز شامل ہے جبکہ جج تقرری کے طریقۂ کار میں بھی تبدیلی کا امکان ہے۔آئینی ترمیم میں سپریم کورٹ کے ججوں کی مدتِ ملازمت بڑھا کر 68 سال کرنے اور ہائی کورٹس کے ججوں کی مدتِ ملازمت 65 سال کرنے کی تجویز شامل ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pml N Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونچیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونجسٹس منصورعلی نے کہا تھا پارلیمنٹ جو بھی کرے گی اگر وہ آئین و قانون کے دائرہ اختیار میں ہوا تو ہم سے پوچھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشاسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشیہ قانون پی ٹی آئی سے متعلقہ ہے، ایسے قانون نہ لائے جائیں، یہ بل پارلیمنٹ کی بدنیتی سمجھی جائے گی، پی ٹی آئی کی بل کی مخالفت
مزید پڑھ »

صاحبزادہ حامد رضا اور مولانا نسیم الرحمان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتارصاحبزادہ حامد رضا اور مولانا نسیم الرحمان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتارپارلیمنٹ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی رہنما زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم سمیت دیگر رہنماؤں کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر حراست میں لیاگیا
مزید پڑھ »

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلاناختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلانہمیں اسمبلی میں بھی بات نہیں کرنے دیتے، میرا بے شک پارلیمنٹ کے باہر انکاؤنٹر کردیں لیکن بات تو سنیں، سردار اختر مینگل
مزید پڑھ »

حکومت کی پارلیمنٹ کی بے وقعتی اور پی ٹی آئی کے ممبران کی گرفتاریحکومت کی پارلیمنٹ کی بے وقعتی اور پی ٹی آئی کے ممبران کی گرفتاریتحरीर میں موجودہ پارلیمنٹ کی کارکردگی کی ناکامی، حکومت کی ایف آر او کو ناقص سمجھنے کا دعویٰ اور پارلیمنٹرین کی گرفتاری پر شدید تنقید کی گئی ہے۔ تحریر کے مطابق حکومت نے پی ٹی آئی کے جلسے کی مخالفت میں غیر ضروری اقدامات کیے ہیں جو پارلیمنٹ کی عزت کو بھی ملبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں، پی ٹی آئی پختونخوا کے اندرونی اختلافات کم ہونے لگےاسلام آباد سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں، پی ٹی آئی پختونخوا کے اندرونی اختلافات کم ہونے لگےپارلیمنٹ ہاؤس سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریوں کے بعد سابق صوبائی وزیر شکیل خان اور جنید اکبر بھی وزیر اعلیٰ علی گنڈاپور کے ساتھ ایک پیج پر آگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:58:14