پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا: بلاول

پاکستان خبریں خبریں

پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا: بلاول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے، آج کے دن بینظیر بھٹو شہید اور نواز شریف نے میثاق جمہوریت کی دستاویز پر دستخط کیے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا۔

ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے، آج کے دن بینظیر بھٹو شہید اور نواز شریف نے میثاق جمہوریت کی دستاویز پر دستخط کیے، میثاق جمہوریت پر ثابت قدمی سے عمل کرنے سے ملک کے وقار میں اضافہ اور جمہوریت مضبوط ہوئی۔بلاول کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری نے میثاق جمہوریت پر عمل کرتے ہوئے اختیارات پارلیمان کے حوالے کیے، 18ویں آئینی ترمیم وفاق اور تمام اکائیوں کے درمیان ایک میثاق ہے، آج پارلیمان پر حملے ہو رہے ہیں اور اس کے اختیارات کو چیلنج کیا جا رہا ہے، نیا...

ان کا کہنا تھا کہ ریاست کے باقی اداروں کا فرض ہےکہ وہ پارلیمان کے منظور کردہ قانون پر عمل کریں، اراکین پارلیمنٹ اور جمہوریت پسند سیاسی پارٹیاں با اختیار پارلیمنٹ کے اصول پر ایک صفحہ پر ہیں، میثاق جمہوریت پر سختی اور ثابت قدمی پر عمل سے غیر جمہوری سوچ کو شکست دینی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اپنے بچے باہر رکھ کردوسروں کے بچوں سےفوج پرحملے کروارہے ہیں: گورنر سندھعمران خان اپنے بچے باہر رکھ کردوسروں کے بچوں سےفوج پرحملے کروارہے ہیں: گورنر سندھعمران خان اس ملک کے لیے سکیورٹی رسک ہیں اور ان کا ایجنڈا صرف افواج پاکستان کو بدنام کرنا ہے: کامران ٹیسوری مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

رجسٹرار کی ضلعی انتظامیہ کو سپریم کورٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانےکی ہدایترجسٹرار کی ضلعی انتظامیہ کو سپریم کورٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانےکی ہدایتاسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کو سپریم کورٹ کے سامنے ممکنہ دھرنے اور سکیورٹی انتظامات کے حوالے سےطلب کیا گیا تھا، ذرائع
مزید پڑھ »

اپنی اپنی سیاسی پارٹیوں کو سپورٹ کریں لیکن نفرتوں کے بیج نہ بوئیں، مشتاق احمداپنی اپنی سیاسی پارٹیوں کو سپورٹ کریں لیکن نفرتوں کے بیج نہ بوئیں، مشتاق احمدسابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے قوم کے نام ملکی صورتحال پر پیغام دیا اور کہا ہے کہ اپنے جذبات سب سے شئیر کرنا چاہتا ہوں۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچز کے حوالے سے بات چیتپاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچز کے حوالے سے بات چیتاس معاملے پر دونوں بورڈز کے اعلیٰ عہدیداران کے درمیان ابتدائی بات ہوئی ہے:ذرائع
مزید پڑھ »

آئی فونز کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہوتا ہےآئی فونز کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہوتا ہےبہت کم افراد کو تمام آئی فونز میں چھپے ایک دلچسپ فیچر کا علم ہے جو اس ڈیوائس کے استعمال کا تجربہ بہت زیادہ بہتر بنا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 22:49:16