پارک لین ریفرنس:سابق صدر پر فرد جرم عائد Zardari Parklane Nab
اسلام آباد: احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔
آصف زرداری نے سماعت کے آغاز پر کہا کہ میرے وکیل آج سپریم کورٹ میں مصروف ہیں مجھ پر آج فرد جرم عائد نہیں کی جاسکتی،جس پر جج احتساب عدالت نے نےآصف زرداری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے وکیل کو پہلے سے آج کی تاریخ معلوم تھی، فرد جرم آپ پر عائد ہونی ہے۔ اس کے بعد احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے الزامات کی فرد جرم پڑھ کر سنائی جس میں کہا گیا کہ آپ نے بطور صدر پاکستان اثر انداز ہو کر قرض کی رقوم فرنٹ کمپنیوں کو جاری کروائیں، آپ نے بدنیتی سے اپنی فرنٹ کمپنی پارتھینون کو ڈیڑھ ارب روپے کا قرضہ دلوایا، آپ پارک لین کمپنی کے ڈائریکٹر تھے اور جعل سازی کا منصوبہ بنایا۔
سابق صدر پر فرد جرم عائد کرنے سے قبل پارک لین ریفرنس میں شریک ملزم اقبال خان نوری نے جج احتساب عدالت سے ریفرنس سے بریت اور اپنے موکل سے ملاقات کرانے کی درخواست کی جبکہ شریک ملزم طٰحہ رضا کے وکیل نے بھی اپنے موکل سے ملاقات کی درخواست دائر کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پارک لین ریفرنس میں فرد جرم عائد، زرداری کا صحت جرم سے انکاراحتساب عدالت اسلام آباد نے آصف زرداری پر پارک لین ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی جبکہ سابق صدر زرداری نے فرد جرم کی صحت سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پارک لین ریفرنس، احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم عائد کر دی
مزید پڑھ »
پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پراحتساب عدالت میں فرد جرم عائدپارک لین ریفرنس پر احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔
مزید پڑھ »
پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پارک لین ریفرنس:آصف زرداری پرفردجرم آج عائدکی جائیگیپارک لین ریفرنس:آصف زرداری پرفردجرم آج عائدکی جائیگی SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »