پارک لین ریفرنس: آصف زرداری بری ہوں گے یا مقدمہ چلے گا، فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری بری ہوں گے یا مقدمہ چلے گا، فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: آصف زرداری بری ہوں گے یا مقدمہ چلے گا، احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں فیصلہ محفوظ کرلیا جو 12 بجے سنایا جائے گا۔ آصف زرداری کی بریت اور ریفرنس خارج کرنے کی استدعا پر بھی فیصلہ ہوگا۔

احتساب عدالت میں آصف علی زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق صدر نے بریت اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست واپس لے لی۔ نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے عدالت کو بتایا کہ تمام دلائل مکمل ہونے کے بعد درخواست واپس نہیں لی جا سکتی، ملزم جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کر رہا ہے، ایک ماہ فرد جرم موخر کروا کے آج جواب الجواب پر درخواست واپس لے رہے ہیں۔

وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا پارک لین ریفرنس نیب قانون نہیں بلکہ مالیاتی قوانین کاکیس ہے۔ جج احتساب عدالت نے کہا عدالت آصف زرداری کی بریت درخواست پر حکم جاری کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکول کب کھلیں گے ؟ وزرائے تعلیم نے فیصلہ کر لیاسکول کب کھلیں گے ؟ وزرائے تعلیم نے فیصلہ کر لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »

ویانا کے چڑیا گھر میں 4 ننھے چیتوں کی پہلی منہ دکھائیویانا کے چڑیا گھر میں 4 ننھے چیتوں کی پہلی منہ دکھائیآسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے چڑیا گھر میں ان دنوں 4 ننھے چیتوں کی آمد نے چڑیا گھر کی رونقیں بڑھا دیں ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

سردیوں میں کرونا نئے روپ میں سامنے آئے گا، ماہرین کا انکشافسردیوں میں کرونا نئے روپ میں سامنے آئے گا، ماہرین کا انکشافلندن: برطانیوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ دسمبر میں کرونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرجائے گی اور ملک میں ماضی کے مقابلے میں زیادہ کیسز رپورٹ ہوں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 13:30:55