پاسپورٹ بنوانے والوں کی مشکل آسان ، بڑی خبر آگئی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاسپورٹ ملنے کی مدت کا پرانا نظام بحال کردیا ، اب نارمل فیس کے ساتھ پاسپورٹ ایک ماہ کے بجائے 10روز میں مل جائے گا۔
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے ڈلیوری مدت کی بحالی کا حکمنامہ جاری کردیا ، جس کے تحت نارمل فیس کے ساتھ پاسپورٹ ڈلیوری ایک ماہ کے بجائے 10 روز میں کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلامتی کونسل: افغانستان میں خواتین پر پابندیوں کے خلاف قرارداد منظوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کے تمام 15 اراکین کی جانب
مزید پڑھ »
مشرف دور میں بھی ایسی بربریت نہیں دیکھی، عمران خان کی پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کی مذمتلاہور میں پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپا مارا اور 7 افراد کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئیلاہور : (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آ گئی۔
مزید پڑھ »