اسلام آباد: قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں 100 بیسز پوائنٹ پالیسی ریٹ بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافے کا انکشاف سامنے آیا۔
تفصیلات کے مطابق سلیم مانڈوی والاکی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کااجلاس ہوا، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک نے اجلاس میں بریفنگ دی۔
اجلاس میں 100 بیسز پوائنٹ ہوا، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ نے بتایا کہ پالیسی ریٹ میں اضافہ کے باعث ملکی قرضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ بڑھنے سے بینک ڈپازٹس میں اضافہ ہوا ہے،پالیسی ریٹ بڑھنے سے تقریباً7 سو ارب روپے کی کرنسی سرکولیشن میں کمی ہوئی۔
لوگوں نے کرنسی بینک اکاؤنٹس میں منافع حاصل کرنے کیلئے ڈپازٹ کرائی، ریکارڈ کے مطابق جنوری 2023 سے جون تک پالیسی ریٹ میں 500 بیسز پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ چیئرمین خزانہ کمیٹی نے کہا کہ پالیسی ریٹ بڑھنے سے 26 ٹریلین روپے بینک اکاؤنٹس میں ڈپازٹ کرائے، جس پر ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ پالیسی ریٹ بڑھا کر مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پالیسی ریٹ بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافے کا انکشافاسلام آباد: قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں 100 بیسز پوائنٹ پالیسی ریٹ بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافے کا انکشاف سامنے آیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ، مختلف علاقوں میں دھند کا امکانکراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم دھنند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ، مختلف علاقوں میں دھند کا امکانکراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم دھنند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »