امریکی کمپنی سے معاہدے کیلیے پاناما حکومت کی منظوری کی ضرورت ہوگی
ہانگ کانگ کی کمپنی سی کے ہچیسن ہولڈنگز نے پاناما کینال کے دو اہم بندرگاہوں میں اپنی اکثریتی حصص امریکی سرمایہ کاری فرم بلیک راک کے زیر قیادت ایک گروپ کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ معاہدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل شکایات کے بعد سامنے آیا ہے، جنہوں نے پاناما کینال پر چینی کنٹرول کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ امریکہ کو اس اہم تجارتی راستے پر کنٹرول حاصل کرنا چاہیے۔ اگرچہ سی کے ہچیسن چینی حکومت کی ملکیت نہیں ہے، لیکن اس کا ہیڈکوارٹر ہانگ کانگ میں ہونے کی وجہ سے یہ چینی مالیاتی قوانین کے تحت کام کرتا ہے جبکہ ۔
ہر سال 14,000 سے زائد جہاز اس راستے سے گزرتے ہیں، جن میں کنٹینر شپ، قدرتی گیس اور دیگر سامان لے جانے والے جہاز، اور فوجی جہاز شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاناما نہالے پر امریکی جہازوں کے فیس چارج نہ کرنے کا دعوہ, پاناما نے نفی کیامریکا کے بیان کے رد عمل میں پاناما نہالے کے انتظامیہ نے دعویٰ حملہ کا نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہالے سے گزرنے والے امریکی حکومت کے جہازوں کے لیے فیس چارج نہ کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان، ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگاترکیہ کا ڈرون ٹیکنالوجی میں پیش رفت سے پاکستان کو بھی مستفید کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
کرم میں قافلوں پر فائرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا ریاست کیخلاف واقعات میں ملوث افراد کو شیڈول فورمیں ڈالنےاورسروں کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا زیلنسکی کو جھٹکا: یوکرین کے لیے سیکیورٹی گارنٹی دینے سے انکاریہ معاہدہ یوکرین کو امریکی حمایت حاصل کرنے کی ایک کوشش ہے
مزید پڑھ »
چیئف جسٹس نے جج کمیشن میں 6 ججوں کی بحالی کا اعلان کیاپاکستان کی جسٹشیل کمیشن نے چیف جسٹس یحییٰ افریڑی کی چیئرمanship میں 6 ہائی کورٹ ججوں کو سپرئم کورٹ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں شیروں کی بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلیے نس بندی کرنے کا فیصلہنئی قانون سازی کے تحت شیر، چیتے اور دیگر بگ کیٹس کی رجسٹریشن کی جائے گی، بچےتحفے میں دینے پر پابندی ہوگی
مزید پڑھ »