لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پانچویں کلاس کے طلبہ کو ڈبہ بند فلیورڈ ملک دینے کے پراجیکٹ کا حتمی پلان طلب کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفارمز کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں نان پرفارمنگ 13 ہزار سرکاری سکولوں میں آئندہ 3 ماہ میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے 13 ہزار نان پرفارمنگ سکولوں...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پانچویں کلاس کے طلبہ کو ڈبہ بند فلیورڈ ملک دینے کے پراجیکٹ کا حتمی پلان طلب کر لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفارمز کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں نان پرفارمنگ 13 ہزار سرکاری سکولوں میں آئندہ 3 ماہ میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے 13 ہزار نان پرفارمنگ سکولوں میں بہتری کے لئے ایجوکیشن مینجمنٹ آرگنائزیشن سے رابطے کی ہدایت کی، لاہور ڈسٹرکٹ میں 136 نان پرفارمنگ سکولوں کے لئے پرائیویٹ سیکٹر سے پارٹنرشپ کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سرکاری سکولوں میں غیر موجود سہولیات کی فراہمی کیلئے ڈونرز سے رابطے کا اصولی فیصلہ کیا گیا.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان کب کیا جائیگا اور کونسے کھلاڑی زیرِ غور ہیں؟کاکول میں ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورتی عمل شروع ہو چکا ہے، مشاورتی عمل وائٹ بال کپتان بابر اعظم اور قومی سلیکٹرز کے درمیان جاری ہے
مزید پڑھ »
جرمنی جانے کے خواہشمندوں کے لئے خوشخبری، ویزا قوانین میں نرمیبرلن (ڈیلی پاکستان آن لائن )جرمنی نے نئی ویزا پالیسی کے تحت غیر ملکی طلبہ کے لئے دروازے کھول دیے ہیں۔ جرمنی ایک مقبول یورپی ملک ہونے کے باعث بین الاقوامی طلبہ کے لئے بھی خاصا مشہور ہے۔ یہ ملک اعلیٰ کوالٹی کے تعلیمی نظام کے لئے بھی جانا جاتا ہے جو بین الاقوامی طلبہ کو متوجہ کرتا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ وی نیوز کے مطابق اب اس مغربی یورپی ملک نے بین...
مزید پڑھ »
63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر کے طیارے سے صحافی کیا کیا چُرا چکے ہیں؟ دلچسپ رپورٹوائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے ساتھ سفر کرنے والے صحافیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ خصوصی طیارے سے سامان چرانا بند کریں۔
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت کیخلاف جمعیت علما اسلام کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلانجمعیت علما اسلام کی جانب سے موجودہ حکومت کے خلاف کراچی میں 2 مئی کو دھرنا دینے کا اعلان کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
آخری ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو عبرتناک شکست، سیریز 1-4 سے بھارت کے نامبھارت نے پانچویں ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو عبرتناک شکست سے دوچار کرتے ہوئے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔
مزید پڑھ »