پانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولت

پاکستان خبریں خبریں

پانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولت ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب کی نیشنل واٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پانی کا بل جمع نہ کرنے والے صارفین کے میٹر بند نہیں کیے جائیں گے، علاوہ ازیں صارفین کے کسی وجہ سے بند میٹر بھی کھول دیے جائیں گے۔

واٹر کمپنی نے یہ سہولت کرونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران کو مدنظر رکھ کر دی ہے۔ نیشنل واٹر کمپنی کے ڈپٹی چیئرمین نے مزید کہا ہے کہ صارفین کی سہولت کے لیے طے کیا گیا ہے کہ واٹر کمپنی بل ادا نہ کرنے یا کسی بھی وجہ سے کسی کا بھی واٹر میٹر بند نہیں کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کرونا کے 82 نئے کیسز کی تصدیق، کل تعداد 2605 ہوگئیسعودی عرب میں کرونا کے 82 نئے کیسز کی تصدیق، کل تعداد 2605 ہوگئیسعودی عرب میں کرونا کے 82 نئے کیسز کی تصدیق، کل تعداد 2605 ہوگئی SaudiArabia CoronaVirusUpdate CoronaVirusPandemic NewCases Patients Infected CoronavirusOutbreak DeadlyVirus SaudiMOH saudiarabia KingSalman WHO FaisalbinFarhan
مزید پڑھ »

ایل ڈی اے کے تحت سڑکوں کی تعمیر ومرمت جلد مکمل کی جائے،عثمان بزدار -ایل ڈی اے کے تحت سڑکوں کی تعمیر ومرمت جلد مکمل کی جائے،عثمان بزدار -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے کے تحت سڑکوں کی تعمیر ومرمت جلد مکمل کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایل ڈی اے میں اجلاس ہوا جس میں عثمان بزدار نے کہا کہ کرونا کے پیش نظر ایل ڈی اے نے ادائیگیوں …
مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل Punjab Coronavirus Treatment IsolationWards Hospitals InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقپائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:52:21