پاپوا نیو گنی کوویڈ- 19کےسز میں اضافے کے باوجود لاک ڈاون کو ختم کرنے کا منصوبہ

پاکستان خبریں خبریں

پاپوا نیو گنی کوویڈ- 19کےسز میں اضافے کے باوجود لاک ڈاون کو ختم کرنے کا منصوبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاپوا نیو گنی ،کوویڈ- 19کےسز میں اضافے کے باوجود لاک ڈاون کو ختم کرنے کا منصوبہ PapuaNewGuinea PrimeMinister JamesMarape LockDown Eased COVID19

انفیکشن میں حالیہ تیز رفتار اضافے سے صحت کے افسران سخت پریشان ہیں۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعظم مراپی نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران ملک میں COVID-19 کے دوگنا ہونے کے کےسزز کے باوجود پورٹ موریسبی دارالحکومت میں دو ہفتوں کے لاک ڈاون کو بدھ سے اٹھا لیا جائے گا اور کہا کہ جب کہ یہ پھیلاو موجود ہے توہمیں سخت اقدامات اٹھانے کی بجائے

اس سال COVID-19 کے ساتھ ہی رہنا ہوگا۔عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز پاپوا نیو گنی میں مجموعی طور پر 214 کیسزسامنے آے ہےں اور 3 اموات ہوئیں ، پچھلے ہفتے 104 کیس اور ایک ہلاکت ہوئی تھی۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق پورے ملک میں جانچ کی شرحیں کم ہونے کی وجہ سے ممکنہ طور پر انفیکشن کے کیسیزکی اصل تعداد بہت زیادہ ہے جو کہ زیادہ پریشانی کی بات ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوکے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاحکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاحکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ARYNewsUrdu lockdown
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا - Pakistan - Aaj.tvحکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

نام نہاد سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعدنام نہاد سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعدپنجابی کا ایک محاورہ ہے ''انہے ہتھ بٹیرہ آنا‘‘ یعنی اندھے کے ہاتھ بٹیر لگ جانا۔ تفصیل یہ ہے کہ کوئی اندھا کھیتوں میں جا رہا تھا کہ اس کے پاؤں کے نیچے بٹیر آ گیا اس نے اسے پکڑ لیا پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 11:05:40