پاک، نیوزی لینڈ ورلڈ کپ وارم اپ میچ، بی سی سی آئی کا نیا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

پاک، نیوزی لینڈ ورلڈ کپ وارم اپ میچ، بی سی سی آئی کا نیا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ جمعہ 29 ستمبر کو حیدرآباد میں شائقین سے خالی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا بی سی سی آئی نے اس حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔

کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا آغاز اگلے ہفتے 5 اکتوبر سے ہو رہا ہے تاہم میگا ایونٹ سے قبل ٹیموں کو اپنے اپنے ہتھیاروں کو جانچنے کے لیے 29 ستمبر سے وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اپنے وارم اپ میچز نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گا۔ قومی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف جمعہ 29 ستمبر کو حیدرآباد دکن میں کھیلے گا تاہم سیکیورٹی خدشات کے باعث یہ میچ شائقین کے بغیر بند دیواروں کے پیچھے کھیلا جائے گا۔ جن کرکٹ شائقین نے اس میچ کے لیے ٹکٹ خریدے تھے ان کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے اہم اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بی سی سی آئی نے اپنی ویب سائٹ پر باضابطہ اعلان کر دیا ہے کہ وہ شائقین کرکٹ جنہوں نے پاکستان نیوزی لینڈ وارم اپ میچز کے ٹکٹ خریدے تھے وہ پریشان نہ ہوں کیونکہ انہیں ان کی ادا کی گئی پوری رقم واپس کر دی...

پاکستان اسی مقام پر 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گا جس سے شائقین کرکٹ گراؤنڈ میں جا کر محظوظ ہو سکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک، نیوزی لینڈ ورلڈ کپ وارم اپ میچ، بی سی سی آئی کا نیا اعلانپاک، نیوزی لینڈ ورلڈ کپ وارم اپ میچ، بی سی سی آئی کا نیا اعلانمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کردیاعلی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کردیاگزشتہ دنوں آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کیا تھا
مزید پڑھ »

علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کردیا‘ شائقین کو آئیڈیاز دینے کی تجویزکراچی (آئی این پی) معروف گلوکار علی ظفر نے آئی سی سی کی جانب سے جاری کیے گئے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ترانے پر شائقین کرکٹ کے ردعمل کے بعد ورلڈ کپ کا ترانہ
مزید پڑھ »

علی ظفر کا ورلڈ کپ ترانہ بنانے کا اعلانعلی ظفر کا ورلڈ کپ ترانہ بنانے کا اعلانویڈیو پیغام دیکھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:08:29