پاکستان کے داخلی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں۔ طاہر اشرفی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے داخلی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں۔ طاہر اشرفی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان کے داخلی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں۔ طاہر اشرفی Pakistan Israel TahirAshrafi GovtofPakistan IsraeliCrimes PalestinianLivesMatter OccupiedPalestine TahirAshrafi

اپنی اصلاح کرے اور فلسطینیوں پر مظالم بند کرے پھر کسی کو نصیحت کرے۔اپنے ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ ہمارے داخلی مسائل پر اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں، پہلی بار ہے کہ اسرائیل کا نمائندہ پاکستان کو نصیحت کر رہا ہے۔طاہر اشرفی نے کہا کہ انسانی حقوق کا نام لے کر پاکستان کو بدنام کیا گیا، اسرائیلی نمائندے کے بیان پر وزارتِ خارجہ کا موقف آچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم مظلوم فلسطینی

بھائیوں کے ساتھ ہیں، اسرائیل پہلے اپنی اصلاح کرے اور فلسطینیوں پر مظالم بند کرے پھر کسی کو نصیحت کرے۔ طاہر اشرفی نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ اسرائیل نے ہمیں نصیحت کی ہے، کیا وجہ ہے کہ اسرائیل ہمیں نصیحت کر رہا ہے،جن لوگوں کے لئے اسرائیلی نمائندے نے اقوام متحدہ میں بات کی ہے، قوم سوچے کہ وہ کون ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کسی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے اندرونی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں، طاہر اشرفیپاکستان کے اندرونی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں، طاہر اشرفیوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس بتائیں شہداء کی یادگار پر حملہ کرنے والے آزاد کیوں ہیں؟ طاہر اشرفیچیف جسٹس بتائیں شہداء کی یادگار پر حملہ کرنے والے آزاد کیوں ہیں؟ طاہر اشرفیپاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سوال پوچھ لیا۔ تفصیلات جانیے: TahirAshrafi DailyJang
مزید پڑھ »

اللہ نے نواز شریف سمیت ہمیں بطور جماعت ہر امتحان میں سرخرو فرمایا: وزیراعظماللہ نے نواز شریف سمیت ہمیں بطور جماعت ہر امتحان میں سرخرو فرمایا: وزیراعظمپاکستان ہی نہیں برطانوی عدالتوں کے فیصلوں میں جھوٹ کے سوداگروں کے ہر سوال کا جواب موجود ہے: شہباز شریف کا بیان
مزید پڑھ »

طالبان نے پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا ٹی ٹی پی سے متعلق بیان مسترد کر دیاطالبان نے پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا ٹی ٹی پی سے متعلق بیان مسترد کر دیاآصف درانی نے افغان میڈیا کو انٹرویو کے دوران ٹی ٹی پی کو افغان علاقوں میں منتقل کرنے کے امارات اسلامیہ افغانستان کے فیصلے کا خیر مقدم کیا تھا
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا علم نہیں تھا، وکیل کا عدالت میں اعترافچیئرمین پی ٹی آئی کو سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا علم نہیں تھا، وکیل کا عدالت میں اعترافچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ پارٹی قائد کو خود سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا علم نہیں تھا۔
مزید پڑھ »

دبئی میں ہوئی مشاورت میں مولانا فضل الرحمٰن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا: حافظ حمد اللّٰہدبئی میں ہوئی مشاورت میں مولانا فضل الرحمٰن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا: حافظ حمد اللّٰہپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے شکوہ کیا ہے کہ دبئی میں ہونے والی مشاورت میں مولانا فضل الرحمٰن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 05:16:22