پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں

سنگاپور پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔

رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں پندرہ سینٹ کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 37اعشاریہ 69ہوگئی ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں تیرہ سینٹ کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد جولائی کیلئے اس کی قیمت 35.36ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں وزارت خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پٹرول سات روپے چھ پیسے سستا کر دیا ہے۔ اب پٹرول کی نئی قیمت 74روپے 52 پیسے فی لٹر ہوچکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقداماتپاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقداماتپاکستان بھر میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 70381 ہوگئی ہے۔ اب تک 1880 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں اور 24131 افراد صحت یاب ہوکر اسپتالوں سے گھر لوٹ چکے ہیں HealthSamaa coronavirus SamaaTV
مزید پڑھ »

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں، عمران خانبھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں، عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہیں جبکہ بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں دوگنی ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی، 1543 جاں بحقپاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی، 1543 جاں بحقپاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی، 1543 جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 2 روز میں 100 انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک مارکیٹ: 2 روز میں 100 انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے عید کی تعطیلات کے باعث 2 روز پر مشتمل ہفتے کے دوران تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:37:03