پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange CoronaCrisis COVID19 CoronaVirusPakistan Trading Index kse_100 StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI PTIofficial
دوسرے روز منگل کا کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 34 ہزار 21 پوائنٹس پر ہوا اور انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 34 ہزار 325 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار 27,367,091 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت
پاکستانی روپوں میں 1,483,816,683 بنتی ہے۔گذشتہ روز پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور 100 انڈیکس 90پوائنٹس اضافے سے 34 ہزارکی سطح پر بحال ہوا۔گذشتہ ہفتے کاروبار کے اختتامی روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا تاہم کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا جبکہ اس سے قبل جمعرات کو بھی 141 پوائنٹس کی کمی پر ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان،100 انڈیکس میں 131 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان،100 انڈیکس میں 131 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
مزید پڑھ »
سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 90.74 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران اُتار چڑھاؤ کے بعد 90.74 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »
سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 90.74 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران اُتار چڑھاؤ کے بعد 90.74 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد وار تیز کر دیئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر تقریبا تین ہزار نئے کیسز سامنے ا
مزید پڑھ »