پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان کے آڈیٹر جنرل نے زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف کیا ہے

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔ZAKAT AND USHER PAKISTAN

آڈیٹر جنرل آفس کے ایک اہلکار کے مطابق چونکہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد زکوٰۃ فنڈ میں سب سے زیادہ بے قاعدگیاں صوبہ پنجاب اور صوبہ سندھ میں پائی گئی ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی صحت کے شعبے میں ادویات کی خریداری کے حوالے سے رولز کی پاسداری نہ کرنے کی نشاندہی کی گئی ہے اس کے علاوہ اس بات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے کہ پاکستان بیت المال اور صوبائی حکومت کی طرف سےصحت کارڈ کے اجرا کے بعد زکوٰۃ فنڈ پر اضافی بوجھ ڈالا گیا۔

بیت المال کو دی جانے والی رقم کا مکمل آڈٹ کیا گیا ہے اور اس محکمے کو دی گئی رقم میں جو بے قاعدگیاں ہوئی ہیں وہ اس محکے کو مختص کی گئی رقم کا 62 فیصد ہے۔ اس آڈٹ رپورٹ میں47 کروڑ روپے کی ریکوری کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ متعلقہ حکام نے آڈٹ کرنے والے حکام کو بتایا کہ سویٹ ہوم کے لیے اشیائے خورد و نوش یوٹیلی سٹورز سے خریدی گئیں تھیں تاہم بیت المال کے حکام کا یہ جواب تسلی بخش نہیں تھا کیونکہ اس حوالے سے جو دستاویزات پیش کی گئی تھیں وہ بیت المال کے حکام کی بیان کردہ ان دستناویزات کے بالکل برعکس ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکل اتوار 24 مئی کو عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس بار عید الفطر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب مسلم ممالک سمیت پوری دنیا کرونا کی وبا کی لپیٹ میں
مزید پڑھ »

عائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردیدعائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردیدگزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کچھ خبر زیرِ گردش ہیں کہ کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان اور اُن کے شوہر دانش تیمور بھی موجود تھے، ان ہی جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے عائزہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

’لوگوں نے شور مچایا کہ جہاز آ رہا ہے، اس میں سے دھواں نکل رہا ہے‘’لوگوں نے شور مچایا کہ جہاز آ رہا ہے، اس میں سے دھواں نکل رہا ہے‘طیارہ گرنے سے علاقے کے متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا اور طیارے کی زد میں آنے والی گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور ٹی وی پر دکھائی دینے والی فوٹیج میں بھی جائے حادثہ سے دھوئیں کے کالے بادل اٹھتے دیکھے جا سکتے تھے۔
مزید پڑھ »

بالکل سیدھے بیٹھنے سے بچوں کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیقبالکل سیدھے بیٹھنے سے بچوں کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیقایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں میں بیٹھنے کے غالب انداز جیسے بالکل سیدھے بیٹھنے سے ان کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ انداز انہیں اسکول میں بہتر
مزید پڑھ »

ظفر مسعود کی حالت خطرے سے باہر ہے، بھائی علی مسعودظفر مسعود کی حالت خطرے سے باہر ہے، بھائی علی مسعودظفر مسعود طیارے سے باہر جا گرنے کے باعث آگ کی زد میں آنے سے بچ گئے، ان کی کہنی اور کولہے پر چوٹیں آئیں ہیں، سی ایم ایچ اسپتال نے ان کی حالت کو قابل اطمینان قرار دیا جس پر ان کے اہلخانہ ظفر مسعود کو وہاں سے دارالصحت اسپتال لے آئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 22:18:44