لاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل میچز دکھانے سے انکارکرنے والے بھارتی براڈکاسٹر کے خلاف پی سی
بی نے لندن کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا جس میں دوران ایونٹ معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر نقصان کا ازالہ کرنے اور داد رسی کی درخواست کی گئی ہے۔"ہماری کوشش ہے کہ میاں صاحب کا علاج ایک چھت تلے ہو مگر یہ . .."نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کا موقف بھی آگیا
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی براڈ کاسٹر آئی ایم جی آر کے درمیان پی ایس ایل 2019 کے تمام میچزبراہ راست دکھانے کا معاہدہ تھا تاہم صرف 7 میچزکے بعد براڈکاسٹرزنے معاہدے کی پاسداری سے انکارکرتے ہوئے کام روک دیا تھا۔ پی سی بی حکام نے فوری طورپر متبادل بندوبست کرکے ان میچزکوٹی وی پردکھانا ممکن بنایا تھا، لندن کی عالمی ثالثی عدالت میں کیے جانے والے مقدمے میں بطور ہرجانہ بھاری رقم وصول کرنے کا مطالبہ کیاگیاہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی براڈکاسٹر کے خلاف پی سی بی کا عالمی ثالثی عدالت سے رجوع - ایکسپریس اردوپی سی بی کا لندن کی عالمی عدالت میں بطور ہرجانہ بھاری رقم وصول کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بہاولپور سے دو مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار،مقدمہ درجیزمان کے علاقے چولستان سے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے پاکستان میں داخل ہوئے
مزید پڑھ »
الطاف حسین نے بھارتی وزیراعظم مودی سے مدد مانگ لیلندن (ویب ڈیسک) بانی متحدہ نے مودی سے بھارت میں پناہ اور مالی امداد کی درخواست کردی جبکہ
مزید پڑھ »
فردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سےمتعلق بیان کی مذمت KashmirIssue KashmirWomen IndianGeneral FirdousAshiqAwan IndianArmy IndianTerroristArmy UN UNWomenWatch adgpi narendramodi pid_gov Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
فردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمت Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official IndianGeneral Statement Condemned
مزید پڑھ »