مزید پڑھئے:
خیبر پاس اکنامک کوریڈور منصوبے کے لئے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان خیبر پاس اکنامک کوریڈور منصوبے کے لیے 406.6 ملین ڈالر کے قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے، معاہدہ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کی نگرانی میں طے پایا اور اس پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری پرویز عباس اور عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر الانگو پاجامیتھو نے دستخط کر دئیے ہیں۔
معاہدے کے تحت پشاور سے طورخم تک 48 کلومیٹر طویل 4 لائن، دوہری ہائی اسپیڈ موٹر وے تعمیر کی جائے گی اور اس منصوبے کی تکمیل پر صوبہ خیبر پختونخوا میں ایکسپریس وے سے ملحقہ علاقوں کی معاشی ترقی کو فروغ ملے گا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ شمال جنوب اقتصادی راہداری تاریخی اہمیت رکھتی ہے، منصوبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی جائے گی، اور نجی سرمایہ کاری سے اقتصادی سرگرمیوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔
کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک الانگو پاجامیتھو کا کہنا تھا کہ منصوبے کے ذریعے لاکھوں لوگوں کو روزگار ملے گا اور خیبرپختونخوا کی اقتصادی صورت حال بہتر ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور جرمنی کے مابین توانائی کے منصوبوں کی مالی اعانت کا معاہدہپاکستان اور جرمنی کے مابین توانائی کے منصوبوں کی مالی اعانت کا معاہدہ Pakistan Germany Power Projects Aid Agreement
مزید پڑھ »
پاکستان اور جرمنی کے مابین توانائی کے منصوبوں کی مالی اعانت کا معاہدہپاکستان اور جرمنی کے مابین پن بجلی اور رینیو ایبل توانائی فیز 2 پراجیکٹ کیلئے مالی اعانت
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 84700 روپے ہوگئی
مزید پڑھ »
پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 406 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیاپاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 406 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا pid_gov MoIB_Official WorldBank Loan Agreement
مزید پڑھ »
پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان برادرانہ تعلقات اور مذہبی ہم آہنگی پائی جاتی ہے،صدرڈاکٹرعارف علویصدر نے بنگلہ دیش کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لئے موجودہ ادارہ جاتی طریق کار بہتر بنانے کی ضرورت پرزور دیا Read News PresOfPakistan ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official Bangladesh ImranAhmedSiddiqui
مزید پڑھ »
کرن جوہر کے چمکیلے اور بھڑکیلے رنگوں کے کپڑوں کا رازکرن جوہر کے چمکیلے اور بھڑکیلے رنگوں کے کپڑوں کا راز کیا ہے اور سلمان خان نے تہواروں پر کیسے قبضہ کیا۔ پڑھیے یہ سب اس ہفتے کی شوبز ڈائری میں۔
مزید پڑھ »