پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمدکرنے کے بڑے آرڈر حاصل کرلئے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمدکرنے کے بڑے آرڈر حاصل کرلئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمد کرنے کے بڑے آرڈر حاصل کرلئے ARYNewsUrdu

اسلام آباد : پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمد کرنے کے بڑےآرڈر حاصل کرلیے، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے اس کامیابی پرمیں ان برآمدکنندگان کو مبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کچھ برآمدکنندگان کو فیس ماسک برآمدکرنےکےبڑےآرڈرملے، برآمد کنندگان کو امریکا، کینیڈا اور یورپ سےآرڈرملے ہیں ، فیس ماسک برآمد کے آرڈر ملنا اہم پیشرفت ہے، اس کامیابی پر میں ان برآمدکنندگان کو مبارکباد دیتا ہوں۔

I have received information that some exporters have obtained large orders for face masks from US, Canada and Europe . This is a major breakthrough and I congratulate them for this achievement. 1/2

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگاپور نے کروڑوں کی ٹیسٹنگ کٹس پاکستان بھیج دیںسنگاپور نے کروڑوں کی ٹیسٹنگ کٹس پاکستان بھیج دیںسنگاپور کی معروف غیر سرکاری تنظیم Temasek Foundation نے پاکستان میں کورونا کے مریضوں کو جانچنے کے لیے دو لاکھ سنگا پوری ڈالر تقریباََ دو کروڑ سے زائد پاکستانی روپے مالیت کی ٹیسٹنگ کٹس پاکستانی سفارتخانے کے حوالے کردیں۔
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مودی سرکار نے بھارت کو بارود کے ڈھیر پر لاکھڑا کیاRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مودی سرکار نے بھارت کو بارود کے ڈھیر پر لاکھڑا کیا
مزید پڑھ »

زرداری اور شریف خاندان پاکستان پر ٹڈی دل بن کر حملہ آور تھے‘عمران خان نے یہ حملہ پسپا کر دیا‘ فرخ حبیبزرداری اور شریف خاندان پاکستان پر ٹڈی دل بن کر حملہ آور تھے‘عمران خان نے یہ حملہ پسپا کر دیا‘ فرخ حبیبفیصل آباد (آئی این پی)وفاقی پارلیمانی سیکریٹری ریلوے میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ زرداری اور شریف خاندان پاکستان پر ٹڈی دل بن کر حملہ آور تھے عمران خان نے یہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:26:16