پاکستان اور امریکہ کاافغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدم Pakistan USA AfghanGovernemnt Taliban CeaseFire Welcomed
پاکستان اور امریکہ نے عیدالفطر کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ علاقائی امن کیلئے ایک سنہری موقع ہے۔ انہوں نے پائیدار معاہدے کی خواہش کا بھی اظہار کیا تاکہ افغان عوام افغانوں کے درمیان مذاکرات کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے بھی طالبان اور افغان حکومت کی جانب سے جنگ بندی کا خیرمقدم کیا جس سے جنگ زدہ افغانستان کے عوام کو پرامن فضا میں عیدالفطر کی خوشیاں منانے کا موقع ملے گا۔عالمی ادارے کے سربراہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ سیکرٹری جنرل نے تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں تاکہ افغانوں کی سربراہی میں افغان امن عمل میں پیشرفت ہوسکے۔انہوں نے کہاکہ صرف پرامن حل سے ہی افغانستان کے مسائل کا خاتمہ ہوسکتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ اس اہم موڑ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہدنیا کے طاقتور ترین ملک، امریکہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے بھوک و افلاس کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گذشتہ آٹھ سے نو ہفتوں کے دوران ملک میں تین کروڑ 60 لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بے روزگار لوگوں کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »
امریکہ کےبعد ایک اور ملک نے عبادت خانے کھولنے کاحکم دے دیاپیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس میں دو ماہ تک لاک ڈاؤن جاری رہنے کے بعد آج کے دن سے عبادت گاہیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تاہم عبادت گزاروں کو کئی
مزید پڑھ »
پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافآڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔
مزید پڑھ »
Javeria Siddique : جویریہ صدیق :-طیارہ حادثات اور پاکستانبطور رپورٹر میں نے دو طیارہ حادثے کوَر کئے‘ ایسا لگ رہا تھا گویا قیامت آگئی ہو‘ آگ‘ دھواں چیخ و پکار ہر طرف سائرن ‘ ایمولینس‘ ڈی ایس این جی کا رش‘ مائیک‘ تاریں‘ سانس لینا مشکل ہورہا تھا پڑھیئےجویریہ صدیق کا کالم:RoznamaColumns
مزید پڑھ »
ایک اور اداکار جوڑی، حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حنا الطاف اور اداکار و گلوکار آغا علی گزشتہ روز نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔اس ضمن میں حنا الطاف کی جانب سے
مزید پڑھ »
افغان حکومت اور طالبان کا عیدالفطر پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »