پاکستان کا اصلی یومِ آزادی 14اگست ہے یا 15اگست؟ سینئر صحافی حامد میر نے سوال اٹھا دیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کا اصلی یومِ آزادی 14اگست ہے یا 15اگست؟ سینئر صحافی حامد میر نے سوال اٹھا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان کا اصلی یومِ آزادی 14اگست ہے یا 15اگست؟ سینئر صحافی حامد میر نے سوال اٹھا دیا HamidMirPAK HamidMir 14August Journalist

موقع پر ملی نغمے ہر طرف گونجتےہیں، ایسے میں سینئر صحافی حامد میر نے سوال اٹھایا ہے کہ پاکستان کا اصلی یومِ آزادی 14اگست ہے یا 15اگست ہے ؟

انہوں نے مزید لکھا کہ" برطانوی مصنف ہیکٹر بولیتھ کی قائداعظم ؒ کے بارے میں سوانح عمری 1954میں شائع ہوئی تو اس میں بانی پاکستان کی زندگی اور کردار کے اہم گوشوں کو چھپا دیا گیا جس پر محترمہ فاطمہ جناح خوش نہیں تھیں۔بعدازاں اسٹینلے والپرٹ سمیت کئی محققین نے قائداعظمؒ پر کتابیں لکھیں لیکن اس پہلو پر توجہ نہیں دی کہ قائداعظم ؒ نے 15اگست کے بجائے 14اگست کو یوم آزادی منانے کے فیصلے کی منظوری کیوں دی؟ یہاں میں نے منظوری کا لفظ اس لئے استعمال کیا ہے کہ بعض سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستان کا یوم...

وہ قائداعظم ؒجنہوں نے 12اور 14ستمبر 1929کو سنٹرل لیجسلیٹو اسمبلی میں بھگت سنگھ کے حق میں تقریریں کیں وہ برطانوی سامراج کے ساتھ سازباز کیسے کر سکتے تھے؟برطانوی سامراج اور کانگریس کے خفیہ گٹھ جوڑ کا ایک بڑا ثبوت یہ ہے کہ کانگریس نے سب سے پہلے لارڈ مائونٹ بیٹن کو 15اگست 1947کے دن ہندوستان کا گورنر جنرل قبول کر لیا اور پھر 15اگست کو یومِ آزادی کے طور پر قبول کر لیا۔15اگست دراصل برطانیہ اور اس کے اتحادیوں کی دوسری جنگ عظیم میں جاپان کے خلاف فتح کا دن تھا۔امریکا نے 6اگست 1945کو جاپان کے شہر ہیروشیما...

اگلے چند ماہ کے دوران پنڈت مائونٹ بیٹن اور کانگریسی قیادت کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا۔ جونا گڑھ نے پاکستان کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا تو پنڈت مائونٹ بیٹن نے ہندوستان کو جونا گڑھ پر حملے کی اجازت دیدی اور جب مسلم اکثریتی ریاست جموں و کشمیر کے مہاراجہ ہری سنگھ نے ہندوستان سے الحاق کا اعلان کیا تو پنڈت مائونٹ بیٹن نے اسے تسلیم کر لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہارسعودی فرمانروا اور ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہاراسلام آباد : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد دی
مزید پڑھ »

پاکستان کا کووڈ19 پر جلدی قابو پانا معجزہ ہے، چینی سفیرپاکستان کا کووڈ19 پر جلدی قابو پانا معجزہ ہے، چینی سفیرچینی سفیر ژاؤ جینگ کا کہنا ہے کہ یہ ایک معجزہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے کووڈ میں اتنی جلدی قابو پایا ہے، یہ چیلنج دنیا کو ابھی بھی اپنے لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔
مزید پڑھ »

کیا دل کے دورے کا خطرہ ہے؟ اب آپ کی آنکھیں دیکھ کر بتایا جاسکتا ہےکیا دل کے دورے کا خطرہ ہے؟ اب آپ کی آنکھیں دیکھ کر بتایا جاسکتا ہےٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں مریضوں کی آنکھ کی پتلیوں اور ان کے ہارٹ فیل ہونے سے موت ہونے کے خطرے کے مابین ایک حیران کن تعلق کا
مزید پڑھ »

ہمیں نئے خون کی ضرورت ہے، لبنانی عوام کا تبدیلی کا مطالبہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 20:51:14