پاکستان امن پسند ملک,اگر بھارت نے کوئی حرکت کی توبھرپور جواب ملے گا:شاہ محمود قریشی Pakistan SMQureshi LOC CeasefireViolation Border IndianArmy Firing SMQureshiPTI PTIofficial ForeignOfficePk MoIB_Official
ہے لیکن اگر بھارت نے کوئی حرکت کی توبھرپور جواب ملے گا۔دفتر خارجہ سے جاری پیغام میں شاہ محمود قریشی نے بھارتی حکومت کے شہریت کے متنازع بل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امتیازی شہریت ایکٹ کے خلاف 10 سے زیادہ بھارتی ریاستوں میں شدید احتجاج ہو رہے ہیں، ہندوستان کی پوری اپوزیشن، تمام اقلیتیں، بالخصوص مسلمان بل کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل کرفیو کو 139دن ہو چکے ہیں،...
سے توجہ ہٹانے کے لیے ہندوستان کوئی فالس فلیگ آپریشن بھی کر سکتا ہے، لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا مودی سرکار خطرناک کھیل، کھیل رہی ہے جس سے پورے خطے کا امن متاثر ہورہا ہے۔ دنیا کواس صورتحال کا نوٹس لیناچاہیے۔ پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن اگر بھارت نے کوئی حرکت کی توبھرپور جواب ملے گا۔ گزشتہ روز بھارت نے اشتعال انگیزی کی جس کا ہماری فورسز نے بھرپور جواب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراق میں صرف جوشیلا مذہبی رہنما امن لا سکتا ہےانقلابی، جوشیلا، آزاد خیال ایک دم سے موڈ بدل لینے والا، یہ سب خاصیتیں مقتدیٰ الصدر میں ہیں۔ لیکن اس وقت عراق میں امن قائم کرنے کی کنجی اگر کسی کے پاس ہے تو یہی رہنما ہے۔
مزید پڑھ »
ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت جاں بحقٹانک (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹانک میں بس اڈے کے تنازع پر فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق
مزید پڑھ »
امن وامان کی صورتحال اور بھارتی انتہا پسندیوطن عزیز آج مسائلستان بن چکا ہے۔ ملکی معیشت تباہ و برباد ہو چکی ہے۔ رہی سہی کسر مہنگائی اور بیروزگاری نے پوری کر دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جرائم کی ... کالم پڑھئے: تحریر: محمد فاروق چوہان DailyJang
مزید پڑھ »
گوردوارہ ننکانہ صاحب خطے میں امن کی کوشش کا بہترین اقدام ہے، شہریارمنور - ایکسپریس اردوننکانہ صاحب کے دورے کے دوران اپنے بھائی کے چہرے پر مسکرا ہٹ دیکھ کر انہیں بے حد خوشی ہوئی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت،امن وامان کی صورتحال اور صفائی کے انتظامات کاجائزہوزیراعلیٰ کی زیر صدارت کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت،امن وامان کی صورتحال اور صفائی کے انتظامات کاجائزہ UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK DeraGhaziKhan DevelopmentalProjects Peace Cleanliness
مزید پڑھ »