پاکستان ، انڈونیشیا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے، صدر مملکت | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان ، انڈونیشیا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے، صدر مملکت | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

President ArifAlvi

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیاکے سبکدوش ہونے والے سفیر آئیون سویودری عَمری کی ملاقات۔ صدر عارف علوی نے کہاکہ پاکستان ، انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور تجارت ، معیشت اور دفاع کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔

اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر آئیون سویودری عَمری نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان ،انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ، اور تجارت ، معیشت اور دفاع کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔ صدر عارف علوی نے بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر پر سلامتی کونسل کے مباحثے میں مثبت کردار ادا کرنے پر انڈونیشیا کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا...

بھارتی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو معاشرتی تنہا ئی کا شکار کرنا تشویشناک ہے۔ مسلمانوں کے خلاف جابرانہ کارروائیوں پر بھارت سے جواب طلب کرنا دنیا کی ذمہ داری ہے۔ ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف عدم برداشت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور انہیں ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ صدر مملکت نے برادر ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات میں بہتری لانے کے لئے سبکدوش ہونے والے سفیر کی کاوشوں کو بھی سراہا۔ دونوں فریقین نے دفاع اور تجارت کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزیدفروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انڈونیشیا کے سفیر نے کوویڈ -19 وبا پر کامیابی سے قابو پانے پر پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین اور پاکستان کے مشترکہ اہداف و مقاصد ہیں: وزیراعظم عمران خانچین اور پاکستان کے مشترکہ اہداف و مقاصد ہیں: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین کیساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے کو اہمیت دیتے ہیں، چین اور پاکستان کے مشترکہ اہداف و مقاصد ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی دوسری اننگز کا محتاط آغاز، اوپنرز تاحال کریز پر موجود - BBC News اردوپاکستان کی دوسری اننگز کا محتاط آغاز، اوپنرز تاحال کریز پر موجود - BBC News اردوانگلینڈ کے ساتھ سیریز کے آخری میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز محتاط انداز میں کیا ہے اور اب تک کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے کچھ نہیں کیا: عامر خانوزیراعظم عمران خان نے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے کچھ نہیں کیا: عامر خانلندن(آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا بولٹن میں خبر رساں ادارے کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں کھیلوں کو فروغ دینے کے
مزید پڑھ »

ساﺅتھمپٹن ٹیسٹ بارش کے باعث تاخیر کے بعد پانچویں روز کا کھیل شروعساﺅتھمپٹن ٹیسٹ بارش کے باعث تاخیر کے بعد پانچویں روز کا کھیل شروعساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کے بعد شروع ہو گیا ہے اور پاکستان
مزید پڑھ »

میں نے دورہ انگلینڈ سے بہت کچھ سیکھا ہےمیں نے دورہ انگلینڈ سے بہت کچھ سیکھا ہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے اوپنر عابد علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کا باﺅلنگ اٹیک دنیا کے بہترین باﺅلنگ اٹیکس میں سے ایک ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 05:04:35