25 ایئر لائنوں نے آپریشن کی حامی بھرلی ہے۔
پاکستان میں بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کی جزوی بحالی پر غور کیا جارہا ہے جس کا آج کو نوٹم جاری ہونے کا امکان ہے۔تمام ائیرپورٹ پر غیر ملکی ایئرلائنز کے ایک ایک طیارے کو یومیہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی جو پاکستان سے مسافروں کو لیکر روانہ ہوسکیں گی۔
اس حوالے سے پروازوں کو معیاری طریقہ کار پر عمل درآمد کرنا ہوگا اور سماجی فاصلے کی شرط پرعمل لازم ہوگا۔ سی اے اے کی جانب سےباضابطہ نوٹم آج کو جاری ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں سیاحتی شعبےکی ترقی وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے،زلفی بخاریوزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاحتی شعبےکی ترقی وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان میں وینٹی لیٹرز کی کوئی کمی نہیں: چیئرمین این ڈی ایم اےپاکستان میں وینٹی لیٹرز کی کوئی کمی نہیں: چیئرمین این ڈی ایم اے NDMA Chairman No Shortage Ventilators PPE MoIB_Official pid_gov CoronaInPakistan PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کا پاکستان، چین اور نیپال کے ساتھ سرحدی تنازعہ ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »
بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی مذمتبابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے آغاز پر پاکستان نے مذمت کی ہے، دفترخارجہ نے کہا کہ دنیا کورونا وبا سے نبرد آزما ہے جبکہ بھارت ہندوتوا ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی 300 بھارتی شہریوں کووطن واپسی کی اجازتبھارت نے لاک ڈاؤن اور پاک بھارت سرحد بند ہونے کے باعث پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود 300 کے قریب بھارتی شہریوں کوہفتہ کے روز اپنے وطن واپسی کی اجازت دیدی ہے۔
مزید پڑھ »