پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

بھارتی ریاستی دہشت گردی سے پاکستانی سلامتی کو سخت خطرات لاحق ہیں، پاکستانی سفیر

اسلام آباد / نیو یارک: دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اقوام متحدہ میں انسداد دہشتگردی کا ہفتہ منایا جا رہا ہے اور پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ میں انسداد دہشتگردی کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا پول کھول دیا اور بتایا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے دہشت گرد گروپوں کی اعانت کر رہا ہے، بھارت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کراچی حملے میں ملوث تھا، کراچی میں چین کے قونصلیت کے حملے میں بھی بھارت کا ہاتھ تھا، بھارتی ریاستی دہشت گردی سے پاکستانی سلامتی کو سخت خطرات لاحق ہیں، اقوام متحدہ بھارتی کی جانب سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے خطرات کا فوری نوٹس...

پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کو دہشتگردی کا غلط رنگ دے رہا ہے، وادی میں بھارتی فوج کشمیریوں پر انسانی سوز مظالم ڈھا رہی ہیں، بھارتی مظالم کشمیریوں کے حوصلے کو غیر متزلل نہیں کر سکتے۔ منیر اکرم نے کہا کہ بھارت میں اسلام فوبیا عروج پر ہے، رواں سال فروری میں نئی دلی کے مسلم کش فسادات اسلامو فوبیا کی واضح مثال ہیں، بی جے پی کی حکومت آر ایس ایس کے ہندوتوا کے انتہا پسند نظرئے پر عمل پیرا ہے، بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو دبایا جا رہا ہے۔

پاکستان سفیر کا کہنا تھا کہ بھارتی اقدامات کے باعث ہندستان میں 18 کڑور مسملانوں کی زندگی خطرے میں ہے، شہریت کے قانون میں تبدیلی سے لاکھوں مسلمانوں سے شہریت چھن جانے کا خطرہ ہے، بی جے پی اور آر ایس ایس کی اسلام دشمنی پالیسی نے کورونا کے دوران مزید تقویت پکڑی، بھارتی مسممانوں پر بھارت میں کورونا پھیلانے کا الزاما لگایا گیا، ہندتوا نظرئے کی انتہا پسندی خود ایک دہشتگردی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
مزید پڑھ »

'پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس جائیں گے''پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس جائیں گے'اسلام آباد :وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو وطن واپس جائیں گے، بھارتی شہریوں کی واہگہ سرحد سےپیدل واپسی کےانتظامات کیے جائیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ 5 شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ 5 شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 5 شہری زخمی ISPR IndianArmy Ceasefire Violation Injures Five Civilians Along LoC OfficialDGISPR PMOIndia UN pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 17:09:16