ٹریس اینڈ ٹریکنگ سسٹم کورونا مریضوں اور ان سے رابطے میں رہنے والے افراد کے موبائل فونز ٹریک کرنے میں مدد دیتا ہے، عہدیدار مزید پڑھیں COVID19 Coronaviruspakistan DawnNews
پاکستان میں انٹیلی جنس سروسز کورونا وائرس کے مریضوں اور ان سے رابطے میں رہنے والے افراد کو ٹریک کرنے کے لیے دہشت گردوں کا پتہ لگانے والی خفیہ ٹیکنالوجی استعمال کررہی ہیں۔
اس کے ساتھ ہی حکام نگرانی کے لیے کورونا وائرس کے مریضوں کی کالز بھی سن رہے ہیں کہ ان کے رابطے میں موجود افراد علامات سے متعلق بات کررہے ہیں یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مریضوں کا پتہ لگانے میں کامیاب رہی ہے یہاں تک کہ وہ بھی سامنے آئے جو کورونا پازیٹو تھے اور اپنا مرض چھپارہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مریضوں اور مشتبہ کیسز کی ٹریکنگ اور ٹریسنگ کا کام صوبائی حکومتوں اور مقامی کمیونیٹیز کی جانب سے کیا جانا چاہیے، انٹیلی جنس ایجنسیز کو ان کا اصل کام کرنے دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
مزید پڑھ »
کورونا احتیاطی تدابیر، اوول میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہسرے کاؤنٹی انتظامیہ نے کورونا احتیاطی تدابیر کے حوالے سے منصوبہ بندی شروع کرتے ہوئے 25 ہزار 500 تماشائیوں والے اوول گراؤنڈ میں 6 ہزار تماشائیوں کے میچ دیکھنے کے پلان کی تیار ی شروع کردی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »