خبر کی تفصیل پڑھیں
کراچی:ٹی وی و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی فائرنگ کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں اداکارہ فائر کرنے سے پہلے پشتو ڈائیلاگ کہتی نظر آرہی ہیں یہیں ٹھہرو، میں تمہیں نہیں بخشوں گی۔ سوشل میڈیا صارفین نے ثروت گیلانی کے کھلے عام فائرنگ کرنے اور اسے وائرل کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ۔
بعدازاں ثروت گیلانی نے کسی قانونی مسئلے پر پھنسنے کے خدشے کے باعث ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام سے ہٹا دیا کیونکہ ہوائی فائرنگ پر پابندی کے باوجود شوٹنگ کے دوران ثروت گیلانی نے ہوائی فائرنگ کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معروف پاکستانی اداکارہ کا بھتیجا لندن میں اغواءکے بعد قتل، افسوسناک خبرآگئیلندن (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ زیبا شہناز کے 27 سالہ بھتیجے محمد شاہ سبحانی کو
مزید پڑھ »
وزڈن کی دہائی کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیںوزڈن کی دہائی کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
معروف ہالی ووڈ اداکارہ کو چہرہ سیاہ کرنے پر تنقید کا سامنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہالی ووڈ اداکارہ و ماڈل کم کارڈیشین فوٹو شوٹ کے دوران میک اپ کی مدد سے خود کو سیاہ فام دکھانے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی 400 رنز کی برتری، کپتان اظہر علی کی سنچریکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی بلے بازوں نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا پر اپنی برتری کو مزید مضبوط کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر کی منگنی کب ہوگی؟تاریخ سامنے آگئی02:28 PM, 21 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی :سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے
مزید پڑھ »
اداکارہ منشا پاشا کی منگنی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرلمعروف پاکستانی اداکارہ کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »