پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل کو چلانے کے لیے یواے ای کے ساتھ معاہدے کی منظوری - ExpressNews PICT UAE Port KPT
کابینہ کی کمیٹی برائے بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز نے پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل کو چلانے کیلیے حکومت پاکستان اور یواے ای کی حکومت کے درمیان فریم ورک معاہدے کے مسودے کی منظوری دیدی۔
کابینہ کی کمیٹی برائے بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارکی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر بحری امور سید فیصل سبزواری اور دیگر نے شرکت کی۔کمیٹی نے بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز ایکٹ مجریہ 1922کے تحت حکومت پاکستان اور یو اے ای کی حکومت کے درمیان فریم ورک معاہدے کے مسودے کی منظوری دیدی جسے حتمی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
کمیٹی کو بتایا گیا کہ معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بحری امور کے شعبہ میں تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب اور امارات میں نجی ملازمین کیلئے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلانسعودی عرب اور امارات میں نجی ملازمین کیلئے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان EidAlAdha2023 SaudiArabia UAE Holidays KSAmofaEN saudiarabia UAEmediaoffice
مزید پڑھ »
ایل این جی کارگوز کی خریداری، پاکستان کو اکتوبر اور دسمبر کیلئے کوئی بولی نہیں ملیپاکستان ایل این جی لمیٹڈنے اکتوبر اور دسمبر کے لیے 6 ایل این جی کارگوز خریداری کے لیے بولیاں طلب کی تھیں: ذرائع
مزید پڑھ »
بلاول کی دھمکی کام کر گئی، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو کی دھکمی کام کر گئی، وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپےکی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »