پاکستانی قوم نے افغان مہاجرین کو چھت ہی نہیں ،بہترین میزبانی اورآسائش فراہم کی ،دنیا 40 سال تک پاکستانی قوم کی لازوال قربانیوں کا ادراک کرے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی قوم نے افغان مہاجرین کو چھت ہی نہیں ،بہترین میزبانی اورآسائش فراہم کی ،دنیا 40 سال تک پاکستانی قوم کی لازوال قربانیوں کا ادراک کرے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے کہاہے کہ

پاکستانی قوم نے افغان مہاجرین کو چھت ہی نہیں ،بہترین میزبانی اورآسائش فراہم کی ،پاکستان اس وقت بھی 27 لاکھافغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے،پاکستان نے اقوام متحدہ چارٹر کے تحت افغان مہاجرین کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کئے،دنیا 40 سال تک پاکستانی قوم کی لازوال قربانیوں کا ادراک کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں مہاجرین سے ملاقات کی،ملاقات میں افغانستان ،یمن اور تاجکستان سے مہاجرین شریک ہیں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ پاکستان میں مہاجرین کو تعلیم،...

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ پاکستان اس وقت بھی 27 لاکھافغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے،پاکستان نے اقوام متحدہ چارٹر کے تحت افغان مہاجرین کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کئے،انہوں نے کہاکہ دنیا 40 سال تک پاکستانی قوم کی لازوال قربانیوں کا ادراک کرے،پاکستان ،پاکستانی عوام بہت زیادہ میزبانی کرنے والے ہیں ،پاکستانی قوم نے افغان مہاجرین کی دل کھول کر میزبانی کی ،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ افغان مہاجرین کی طویل عرصہ میزبانی پرپاکستان کے شکرگزار ہیں ،پاکستان کی فراخ دلی پر شکریہ اداکرنے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کو پاکستانی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئیے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہدنیا کو پاکستانی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئیے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہدنیا کو پاکستانی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئیے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ antonioguterres Attend International Conference Afghan Refugees UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN Kashmir ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

اسی مہینے مہنگائی میں واضح کمی ہوگی ، اسد عمر نے قوم کو یقین دہانی کرادیاسی مہینے مہنگائی میں واضح کمی ہوگی ، اسد عمر نے قوم کو یقین دہانی کرادیاسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ مہنگائی کے دبائو میں
مزید پڑھ »

دنیا کو پاکستانی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئیے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہدنیا کو پاکستانی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئیے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہدنیا کو پاکستانی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئیے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ antonioguterres Attend International Conference Afghan Refugees UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN Kashmir ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیا Pakistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres VisitsPakistan UN antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پر پاکستان کا شکریہ: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہافغان پناہ گزینوں کی میزبانی پر پاکستان کا شکریہ: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہاسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے مہاجرین سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان طویل عرصے سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کر رہا ہے، افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:22:36