پاکستان میں ثقافت،سیاحت، دستکاری اور فنونِ لطیفہ کے شعبوں پر کووڈ 19کے اثرات کا جائزہ لینے کے لئے 'ریسیلی آرٹ' کے موضوع پر آن لائن نشست کا انعقاد Pakistan Culture Tourism FineArts Handicrafts COVID19Pakistan Effects OnlineMeeting RaseeliArt
"ریسیلی آرٹ" کے موضوع پر آن لائن نشست کا انعقاد کیا گیا۔ یونیسکو کی اس عالمی تحریک کامقصد موجودہ دور کے چیلنچز کا مقابلہ کرنے کے لئے فنکاروں اور آرٹ سے وابستہ افراد کی استعداد کار کو بڑھانا، پالیسی مرتب کرنا اور مالیاتی طریقہ کار کی ترقی میں حکومتوں کو مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کووڈ 19 کے سبب پیدا شدہ بحران کا مقابلہ کرنے کا حل تلاش کرناہے۔ یونیسکوکے ریسیلی آرٹ ویبینار میں شامل نامور آرٹسٹ و چیئرپرسن فیض فاؤنڈیشن ٹرسٹ سلیمہ ہاشمی، ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری، ڈائریکٹر آرٹس...
پر گفتگو میں اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔چیئرپرسن بورڈ آف گورنرز لاہور آرٹس کونسل الحمرا و سماجی کارکن منیزہ ہاشمی نے بطور میزبان پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا۔ ڈائریکٹر یونیسکو پاکستان پٹریشیامکفلپس نے ویبینار میں شرکت کرنے والے تمام ارکان کے خیالات و آراء کا خیر مقدم کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا اور اس گفتگو کو فنون لطیفہ کی ترویج و ترقی کے لئے معاون قرار دیا۔ یونیسکو پاکستان حکومتِ پنجاب کو تکنیکی مدد فراہم کرنے کے لئے پنجاب ٹورازم فار اکنامک گروتھ پروجیکٹ کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔ سیاحت کی صنعت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے پرکشش مردوں کا مقابلہ عمران عباس کے نام، 35 لوگ اور کون ہیں؟پرکشش مردوں کا مقابلہ، عمران عباس سرفہرست، شعیب ملک نے آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دیاسلام آباد : پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دی اور کہا آئی سی جےفیصلےکےتحت نیاآرڈیننس جاری کیا،
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم کا تیسرا گروپ انگلینڈ کے لیے روانہانگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تیسرا گروپ برطانیہ کے لیے روانہ ہو گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »