پاکستان: کورونا کیسز 148921، اموات 2839 تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان مریضوں کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں چین اور سعودی عرب سے بھی آگے نکل کر 15 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک بار پھر دوسرے صوبوں سے زیادہ 55 ہزار 878 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں بھی دیگر صوبوں سے زیادہ 1 ہزار 81 ہو گئی ہیں۔ سندھ میں کورونا وائرس کے اب تک 55 ہزار 581 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 853 کورونا مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔کورونا وائرس کے بلوچستان میں 8 ہزار 327 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 85 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 8 ہزار 857 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 83 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
گلگت بلتستان میں 1 ہزار 143 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے 17 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: پاکستان میں جولائی کے آخر تک دس لاکھ متاثرین کا خدشہ، چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 77 لاکھ جبکہ ہلاکتیں چار لاکھ 30 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان میں متاثرین ایک لاکھ 41 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات 2647 ہیں اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ اگر حفاظتی تدابیر پر عمل نہ ہوا تو جولائی کے آخر تک ملک میں دس لاکھ متاثرین ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
افغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشاف Afghanistan CoronavirusPandemic PolioCases Reported Detected PolioCampaigns Paused
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 7872619، ہلاکتیں 432475دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 78 لاکھ 72 ہزار 619 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 32 ہزار 475 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
چین میں کورونا کے 57 نئے کیسز رپورٹچین میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا، آج 57 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جو چین میں اپریل کےبعد ایک روز میں کورونا کیسز کی سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »