پاکستان نے روس کو بڑی پیشکش کردی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے روس کو بڑی پیشکش کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان نے روس کو بڑی پیشکش کردی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Russia Pakistan

اسلام آباد : وزیر تجارت نوید قمر نے کہا کہ پاکستان نے روس کو بارٹر معاہدے کی پیشکش کی ہے، پاک روس بارٹرٹریڈسےڈالرسمیت غیرملکی کرنسیوں پر انحصار کم ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان بڑھتے اقتصادی تعلقات کے حوالے سے وزیرتجارت نویدقمر نے کہا کہ پاکستان نے روس کو بارٹر معاہدے کی پیشکش کی ہے۔ نوید قمر نے بتایا کہ پاکستان روس تجارتی ٹرن اوورگزشتہ موسم گرماکےبعدبڑھ گیاہے اور پاک روس دوطرفہ تجارت34 فیصدبڑھ کر760.5ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ سال دونوں ممالک میں تجارتی حجم567.5ملین ڈالرتھا۔

روس پر امریکی پابندیوں کی وجہ سےمشکلات ہیں، پاک روس بارٹرٹریڈسےڈالرسمیت غیرملکی کرنسیوں پرانحصارکم ہوگا، ہم نے مخصوص ممالک میں کمپنیوں کیلئے بارٹرمعاہدے شروع کیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-02-27 12:37:32