پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ARYNewsUrdu
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کمی سے ایک لاکھ 8 ہزار 3 سو روپے ہوگئی، 10گرام سونے کی قیمت 557 روپے کمی کے بعد 92 ہزار 849 روپے ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 650 روپے کی کمی ہوگئی ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی 2 ڈالر کمی کے بعد 1799.49 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ ہو رہی ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 650 روپے اور 557 روپے کمی ہوئی۔حالیہ کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 3 سو روپے اور دس گرام کی قیمت 92 ہزار 849 روپے ہوگئی۔یاد رہے کہ دو روز قبل مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپے ہوگئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں 65 مزید ہلاکتیں، مریضوں میں اموات کی شرح 2.1 فیصد برقرار - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں صرف صوبہ سندھ میں ہی متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ دوسری طرف انڈیا میں کووڈ۔19 کے 26 ہزار نئے مریض رپورٹ کیے گئے ہیں، ریاست اتر پردیش میں لاک ڈاؤن ہے فیکٹریوں میں کام بند کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
دودھ کی قیمت میں 10، سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی دوسری طرف اس کے لیے اشیائے ضروریہ مزید مہنگی کر دی گئیں۔
مزید پڑھ »
دودھ کی قیمت میں 10 سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی
مزید پڑھ »
ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردیدایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملک کے سوشل میڈیا صارفین نے گرمدارہ اور قدس کے شہروں کے قریب دھماکے سنے ہیں تاہم حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
مزید پڑھ »
سونے کی قیمت میں کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوگئی۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200
مزید پڑھ »