پاکستان: 57616 کورونا مریض، 1 ہزار 196 اموات

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان: 57616 کورونا مریض، 1 ہزار 196 اموات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 57 ہزار سے زائد ہو گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 57 ہزار 616 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 1 ہزار 196 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے ملک میں 38 ہزار 106 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جبکہ 18 ہزار 314 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے ممکنہ دواہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کا کلینکل ٹرائل عارضی طور پر روکنے کی ہدایت کردی ہے سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے دیگر صوبوں سے زیادہ یعنی 22 ہزار 934 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 369 مریض کورونا کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں۔خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 80 ہو چکی ہے جبکہ اموات تمام صوبوں سے زیادہ 408 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے بلوچستان میں 3 ہزار 468 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 41 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 1 ہزار 641 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 16 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔آزاد کشمیر میں کورونا کے اب تک 209 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وائرس سے 2 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئیپاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئیپاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
مزید پڑھ »

کورونا وبا: پاکستان میں 55ہزار 829متاثرین، 17 ہزار 482 صحتیاب - Pakistan - Dawn Newsکورونا وبا: پاکستان میں 55ہزار 829متاثرین، 17 ہزار 482 صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وبا: پاکستان میں 56 ہزار 967 کیسز، اموات 1179 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وبا: پاکستان میں 57 ہزار سے زائد کیسز، اموات 1180 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsکورونا وبا: پاکستان میں 57 ہزار سے زائد کیسز، اموات 1180 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیادنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیادنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیا CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus DeathRateToll People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 15:26:03