ماہرین نے جنوبی ایشیاء میں بھی پانی کے مسئلے پر جنگیں چھڑنے کے خدشے کا اظہار کیا ہے
عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جنھیں رواں برس یعنی 2025 سے پانی کے شدید بحران کا سامنا ہوگا۔ حکومت اور عوام نے مل کر اس بحران کو حل نہ کیا تو اگلے چند سال میں خشک سالی کی وجہ سے پاکستان میں شدید ترین غذائی بحران شروع ہو جائے گا۔
پانی انسانی بقاء اورترقی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعہ کشمیر کے علاوہ پانی کا تنازعہ بھی خاصہ سنجیدہ ہے ، بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان بھی پانی کا تنازعہ موجود ہے۔ افغانستان بھی بعض ایسے آبی ذخائر بنانے کی کوشش کررہا ہے جس سے پاکستان کی طرف آنے والے پانی میں کمی ہوسکتی ہے۔
پانی ایکو سسٹم یعنی ماحولیاتی نظام کو قائم رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ پاکستان کا آبی نظام پرانا اور غیر مؤثر ہے، جس کے باعث پانی بڑی مقدار میں بخارات، لیکیج اور دیگر وجوہات کی بنا پر ضایع ہو رہا ہے۔پاکستان کا زرعی شعبہ ملک کے مجموعی پانی کا 90 فیصد سے زائد استعمال کرتا ہے، لیکن غیر مؤثر آبپاشی کے طریقے اور پانی کے زیادہ استعمال والے فصلوں کی کاشت بحران کو مزید سنگین بنا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی معاشرے میں فکری انقلاب کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبولپاکستان میں تعلیم کا نہیں نیتوں کا بحران ہے جبکہ تجاری خسارہ نہیں بلکہ اعتماد کا خسارہ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول
مزید پڑھ »
کراچی میں پانی کے بحران کا خدشہ، کے فور منصوبے کے التوا کے بھی خدشاتکوٹری بیراج سے نکلنے والی نہر کے بی فیڈر کی لاٸننگ کا کام مقررہ وقت پر ختم نہیں ہوسکا
مزید پڑھ »
حرمین شریفین میں سوشل میڈیا کا ناسوریہ زندگی کا پہلا نقصان تھا جس پر میں نے اللہ رب العزت کا شکر ادا کیا کہ اس گناہ کا ذریعہ ہی ختم ہوا جس پر میں نادم تھا۔
مزید پڑھ »
سانولی رنگت کی وجہ سے اداکارہ سنیتا مارشل کو انڈسٹری میں کونسے مسائل کا سامنا کرنا پڑا؟ماڈلنگ میں سانولی رنگت کا ہمیشہ فائدہ ہی ہوا ہے، سنیتا مارشل
مزید پڑھ »
سردیوں کی بارش کا ماحول پر مثبت اثرسردیوں کی بارش کا ماحول پر مثبت اثر ہوتا ہے، زمین کے پانی کی فراہمی کو بڑھاتا ہے، مٹی کو نمی فراہم کرتا ہے اور ہوا کی آلودگی کو کم کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ پیڈسٹرین برج اور کھمبوں پر آویزاں پولیس و انتظامیہ مخالف احتجاجی بینرز کی ویڈیو وائرلبینرز پر عوام کا پانی صنعتوں کو چوری کر کے فروخت کرنا نامنظور بھی لکھا ہوا دکھائی دیا
مزید پڑھ »