پاکستان تجارتی وفد کا بنگلہ دیش دورہ

Internation News خبریں

پاکستان تجارتی وفد کا بنگلہ دیش دورہ
PAKISTANBANGLADESHTRADE
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

12 سال بعد پاکستان کا تجارتی وفد بنگلہ دیش کا دورہ کرتا ہے اور دونوں ممالک کے مابین اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیتا ہے.

پاکستان کے تجارتی وفد نے 12 سال بعد ایف پی سی سی آئی کے صدر کی زیرقیادت بنگلہ دیش کا دورہ کیا جہاں دوطرفہ اقتصادی روابط اور سرمایہ کاری بڑھانے پر زور دیا گیا۔ ایف پی سی سی آئی سے جاری بیان کے مطابق صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی زیر قیادت پاکستانی تجارتی وفد نے بنگلہ دیش کے وزیر تجارت شیخ بشیرالدین سے ملاقات کی اور پاکستانی وفد نے دونوں برادر ممالک کے مابین اقتصادی روابط اور سرمایہ کاری بڑھانے پر زور دیا گیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ یہ ایک نئے دور کا آغاز ہے،

آزمائش کے ہر موقع پر بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑے ہوں گے، بنگلہ دیشی وزیر تجارت نے پاکستان سے تجارتی تعلقات کو ترجیح دینے کا اعلان کیا ہے۔ سینیئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے ویزا شرائط میں نرمی کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستانی بزنس کمیونٹی کو لانگ ٹرم ویزے دیے جائیں۔بنگلہ دیش کے وزیر تجارت شیخ بشیرالدین نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مل کر اقتصادی، معاشی، سرمایہ کاری، انڈسٹریل، کاروباری اور تجارتی مواقع تلاش کریں گے۔ پاکستانی وفد سے ہونے والی ملاقات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باہمی تجارت بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، پاکستانی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

PAKISTAN BANGLADESH TRADE INVEST RELATIONS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذوالفقار بھٹو کا بنگلہ دیش دورہذوالفقار بھٹو کا بنگلہ دیش دورہ22 فروری 1974 کو بنگلہ دیش کو آزاد ملک تسلیم کرنے کے چار ماہ بعد، وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو بنگلہ دیش کا دورہ کرنے پہنچے۔ یہ دورہ ڈرامائی واقعات سے بھرے ہوئے تھا۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد آج پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گاچیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد آج پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گاواضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آئی سی سی کا چوتھا وفد پاکستان کا دورہ کررہا ہے
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش اور پاکستان: بھارت کی کالونی سے آزادی کی منزل کی طرفبنگلہ دیش اور پاکستان: بھارت کی کالونی سے آزادی کی منزل کی طرفجرمنی کی مثالیں پیش کرتے ہوئے سیاست میں مستقل دوست یا دشمن نہ ہونے کی بات ثابت کی جاتی ہے۔ یورپ کی جنگوں سے اتحاد تک کی کہانی پیش کی جاتی ہے اور اس کے برعکس، پاکستان اور بنگلہ دیش کی تاریخ میں تقسیم کے بعد نفرت کی داستان اور بھارتی مداخلت کا ذکر کیا جاتا ہے۔ شیخ حسینہ واجد کے دور حکومت میں بنگلہ دیش کی بھارتی کالونی بننے کی بات کی جاتی ہے لیکن حالیہ احتجاج کے بعد بدلتی صورتحال کا تذکرہ کیا جاتا ہے۔ بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی اور پاکستان کے قریب ہونے کا تاثر پیش کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف اور ڈاکٹر یونس کی ملاقات: تجارتی تعاون کو بڑھانے کا اعلانشہباز شریف اور ڈاکٹر یونس کی ملاقات: تجارتی تعاون کو بڑھانے کا اعلانپرائم منسٹر شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے کیرو میں ڈی ایights سمٹ میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے تجارتی تعاون کو بڑھانے اور پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان سے آنے والی اشیاء کی 100 فیصد جسمانی جانچ کی شرط کو ختم کرنا اور ڈھاکہ ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی نگرانی کے لیے مخصوص سیکیورٹی ڈیسک کو ختم کرنا بھی شامل ہے۔
مزید پڑھ »

سقوط مشرقی پاکستان... روشن کہیں بہار کے امکاں ہوئے تو ہیں !سقوط مشرقی پاکستان... روشن کہیں بہار کے امکاں ہوئے تو ہیں !بھارت کو چاہئے کہ وہ اب حقائق کو تسلیم کر لے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف سازشیں کرنا ترک کر دے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی وفد نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیاآئی سی سی وفد نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیاآئی سی سی کے 5 رکنی وفد نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور سہولتوں کا دورہ کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 02:51:56