اسلام آباد : عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ”ڈیجیٹل اکانومی“ اور ”سیلاب سے بچاؤ“ کیلیے 149.7ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی پاکستان کے دو منصوبوں کے لیے 149.7ملین ڈالر کی منظوری دے دی، دو منصوبوں ”ڈیجیٹل اکانومی“ اور”سیلاب سے بچاؤ“کے لیے فنانسنگ کی منظوری دے گئی۔
اس پراجیکٹ کے ذریعے سے سرکاری اداروں کی ڈیجٹیلائزیشن کی بدولت اقتصادی کارکردگی میں بہتری، ہم آہنگی ارو شفافیت کو فروغ ملے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں خواتین اپنے اخراجات میں کمی کے لیے اجنبیوں کے ساتھ شراکت کیوں کر رہی ہیں؟چونکہ چین کی معیشت اپنی رفتار کھو رہی ہے، خواتین اپنے خاندانوں کے لئے بچت بڑھانے کے لئے جدید طریقے تلاش کرتی ہیں.
مزید پڑھ »
ملکی معیشت کے لئے اچھی خبر! پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختماسلام آباد : پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم کرکے بیلنس شیٹ کلیئر کردی گئی
مزید پڑھ »
نئی حکومت پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ کرنے جارہی ؟عوام کے لیے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : 15 مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ خام تیل میں خام تیل کی قیمتوں میں دو ہفتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے ، لندن برنٹ آئل دو ہفتوں میں 2.
مزید پڑھ »
نئی حکومت پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ کرنے جارہی ؟عوام کے لیے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : 15 مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ خام تیل میں خام تیل کی قیمتوں میں دو ہفتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے ، لندن برنٹ آئل دو ہفتوں میں 2.
مزید پڑھ »
300 یونٹ تک فری بجلی : صارفین کے لئے ایک اور اچھی خبرسکھر: رہنما پیپلزپارٹی خورشیدشاہ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 300 یونٹ تک فری بجلی کیلئے سولر سسٹم دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
معیشت کی دو اقسام اور پاکستانی معیشت کی مشکلاتمحمد اعظم طارقیونیورسٹی آف سرگودھا معیشت کی دو اقسام ہیں جن میں مائیکرو اور میکرو اکنامکس ہے۔مائیکرو اکنامکس انفرادی جبکہ میکرواکنامکس مجموعی مسائل سے متعلق ہے ۔ پاکستان میکرواکنامکس عدم استحکام کا شکار ہے ۔میکرو اکنامکس کے بڑے مسائل مہنگائی ،بہت زیادہ بے روز گاری ہے ۔یہ ایسے مسائل ہیں جو کہ بیرون سے آنے والی سرمایہ کاری کو روکتی ہوں اور ملک میں...
مزید پڑھ »