پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا goldmarket goldrateinpakistan
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے کے ساتھ 1967 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 629 روپے کی نمایاں کمی واقع ہوئی۔
قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار روپے جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 96 ہزار 331 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے کمی کیساتھ 2750 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 42.86 روپے کی کمی کے ساتھ 2357.68 روپے ہو گئی ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: