اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں میں اب تک 34 فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں
اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے میں معصوم شہریوں کی ہلاکت پر شدید مذمت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے فلسطینی تحریک بالخصوص دو ریاستی حل کی مستقل حمایت کی ہے، جس کا مقصد 1967 سے قبل کی سرحدوں کی بنیاد پر القدس شریف کو دارالحکومت رکھنے والی آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ 2 روز قبل اسرائیل نے فلسطینی کمانڈر کو فضائی حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا جس کے بعد رد عمل میں غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملے کیے گئے تھے جبکہ اسرائیل نے بھی رد عمل میں فلسطینی علاقوں پر حملے جاری رکھے تھے۔اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ جب تک راکٹ حملے جاری ہیں ہم مزید فضائی حملے کرتے رہیں گے'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد واپسی پر سنی دیول کی پاکستان کی تعریفیں - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کی مہمان نوازی پر سکھ یاتری کی آنکھیں نمپاکستان کی مہمان نوازی پر سکھ یاتری کی آنکھیں نم ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
فواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکشفواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکش Smog India Pakistan Lahore Pollution FawadChaudhry Modi fawadchaudhry PTIofficial pid_gov narendramodi PMOIndia metoffice
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے: شہیدوں کی تعداد 32 ہوگئیغزہ پر اسرائيل کے تازہ فضائی حملوں ميں ايک ہی خاندان کے 6 افراد شہيد ہوگئے جس کے بعد گزشتہ 3 روز کے دوران شہيد فلسطينيوں کی تعداد 32 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- سموگ میں اضافہ، سکولوں کی سرگرمیوں پر پابندی
مزید پڑھ »
غربت کی شرح میں سالانہ کمی، پاکستان 14ویں نمبر پرغربت کی شرح میں سالانہ کمی، پاکستان 14ویں نمبر پر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »