پاکستان جلد کورونا پر قابو پا لے گا، چینی سفیر

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان جلد کورونا پر قابو پا لے گا، چینی سفیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں چینی سفیر یاؤ جنگ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان جلد کورونا وائرس کی وباء پر قابو پالے گا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

چین کے سرکاری ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء عارضی چیلنج ہے جس پر پاکستان جلد قابو پا لے گا۔

اپنے انٹرویو میں امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے شرح اموات کم ہے، پاکستان کی 60 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر زیادہ تر مریض جوان ہیں اور ان میں بھی وائرس کی علامات ہلکی ہیں، اس لیے ان کا علاج آسان ہے۔ چینی سفیر نے کہا کہ روایتی چینی طب کی طرح پاکستان میں بھی جڑی بوٹیوں سے کورونا وائرس کی روک تھام میں مدد ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب چین کو کورونا وائرس کے سخت چیلنج کا سامنا تھا تو پاکستان نے چین کی مدد کے لیے سب سے بہتر کام کیا۔چین کے سفیر نے یہ بھی کہا کہ فروری میں پاکستان میں پہلی مرتبہ کورونا کے تصدیق شدہ کیس کی اطلاع ملی تو چینی حکومت، مقامی حکومتوں اور کاروباری اداروں اور سول سوسائٹیوں نے بھی پاکستان کو مدد فراہم کرنا شروع کر دی، چین پاکستان کی مدد کے لیے طبی سامان اور کئی طبی ٹیمیں پاکستان بھیج چکا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم روسی ہم منصب کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعاگووزیراعظم روسی ہم منصب کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعاگووزیراعظم روسی ہم منصب کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعاگو Read News ImranKhanPTI mfa_russia governmentRF Russia MikhailMishustin ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

جلد کی ایسی 5 بیماریاں جو کورونا کی علامات ظاہر کرتی ہیںجلد کی ایسی 5 بیماریاں جو کورونا کی علامات ظاہر کرتی ہیںنووول کورونا وائرس کی نشاندہی اب تک صرف خشک کھانسی، تیز بخار یا سانس لینے میں دشواری سے کی گئی ہے لیکن اب نئی تحقیق کے مطابق اس کی علامات جلدی امراض سے بھی
مزید پڑھ »

وزیراعظم روسی ہم منصب کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعاگووزیراعظم روسی ہم منصب کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعاگووزیراعظم روسی ہم منصب کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعاگو PMImranKhan MikhailMishustin Russia TestPositive CoronaVirus Wished GoodHealthAndRecovery pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا روسی ہم منصب کو فون،جلد صحت یابی کیلئے دعاوزیراعظم کا روسی ہم منصب کو فون،جلد صحت یابی کیلئے دعاوزیراعظم کا روسی ہم منصب کو فون،جلد صحت یابی کیلئے دعا SamaaTV
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دُلہا سائیکل پر 100 کلومیٹر سفر کر کے دلہن لے آیاکورونا وائرس: دُلہا سائیکل پر 100 کلومیٹر سفر کر کے دلہن لے آیانئی دہلی: (ویب ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا بھر میں متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو نافذ کیا گیا ہے اور لوگوں کو اپنے گھروں میں ہی رہنے کی ہدایات کی جا رہی ہیں۔ کورونا کی وجہ سے شادی بیاہ کی تقریبات سمیت تمام تر عوامی اجتماعات پر بھی پابندی عائد ہے جس کی وجہ سے بے شمار لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 13:43:51