پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں اضافہ polio ARYNewsUrdu
اسلام آباد: ملک میں پولیو کے مزید دو نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں برس رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد 53 تک پہنچ گئی۔
بلوچستان کے علاے ڈکی کے تین ماہ کے بچے اور سندھ کے ضلع گھوٹکی میں چار سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے، ملک میں 2نئےپولیو کیس سامنے آنے کے بعد رواں برس رپورٹ ہونے والے مجموعی کیسز کی تعداد 53 تک پہنچ گئی۔ صوبائی سطح پر اگر بات کی جائے تو رواں سال میں اب تک صوبہ سندھ میں 21، خیبرپختونخواہ میں 18، بلوچستان میں 11 اور پنجاب میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا، دنیا بھر میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ نئے کیسز
مزید پڑھ »
ایک دن میں کورونا کے ڈیڑھ لاکھ کیسز،دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخلجنیوا(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے ہونے والے اضافے نے دنیا کو ایک خطرناک مرحلے میں داخل
مزید پڑھ »
پولیو کی طرح کورونا کیسز کے نمونے بھی سیوریج سے لینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پولیو کی طرح کورونا کیسز کے نمونے بھی سیوریج سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 136 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4944 نئے
مزید پڑھ »
پاکستان: کورونا کیسز 165062، اموات 3229پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 62 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 3 ہزار 229 تک جا پہنچی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان: کورونا کیسز 171666، اموات 3382پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »