پاکستان کی 300 بھارتی شہریوں کووطن واپسی کی اجازت

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی 300 بھارتی شہریوں کووطن واپسی کی اجازت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان کی 300 بھارتی شہریوں کووطن واپسی کی اجازت تفصيلات جانئے: DailyJang

ہفتےکو پاک بھارت واہگہ اٹاری سرحد ایک بار پھر خصوصی طور پر کھولی جا ئے گی جہاں سے 300 بھارتی شہری اپنے ملک روانہ ہوں گے۔

پاکستان سے روانہ ہونے والے ان بھارتی شہریوں میں پاکستان میں زیر تعلیم 80 کے قریب کشمیری شہری بھی شامل ہیں جو لاہور کی مختلف تعلیمی درس گاہوں میں زیر تعلیم ہیں۔ اس کے علاوہ 10 بھارتی شہری اس وقت اسلام آباد میں مقیم ہیں ، جبکہ 12 ننکانہ صاحب میں اپنے عزیز و اقارب کے ہمراہ رہ رہے ہیں ، باقی 200 کے قریب بھارتی شہری کراچی اور سندھ کے مختلف شہروں میں موجود ہیں۔

بھارت نے اپنے 300 شہریوں سے حلف ناموں پر دستخط کرائے ہیں جس کے بعد انہیں بھارت جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔ پاکستان نے بھارت کے تمام 300 شہریوں کو واہگہ بارڈر پہنچانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں ، بھارتی شہری جمعہ کی رات تک لاہور پہنچ جائیں گے جہاں سے وہ ہفتہ کی صبح واہگہ بارڈر کے راستے اپنے ملک روانہ ہو جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »

بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی مذمتبابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی مذمتبابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے آغاز پر پاکستان نے مذمت کی ہے، دفترخارجہ نے کہا کہ دنیا کورونا وبا سے نبرد آزما ہے جبکہ بھارت ہندوتوا ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہپاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »

فرانس: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام یوم تکبیر کی تقریبفرانس: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام یوم تکبیر کی تقریبفرانس: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام یوم تکبیر کی تقریب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

فورسز کی رسوائی پر بھارتی سیاسی قیادت کی آواز بند،پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ شروعفورسز کی رسوائی پر بھارتی سیاسی قیادت کی آواز بند،پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ شروعاسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارتی فورسز سکم اور لداخ میں رسوائی اور شرمندگی سے دوچار، واقعہ پر بھارتی سیاسی قیادت کی آواز بند، پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ شروع کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 12:19:51